Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

یزید نے پوچھا علی ع کی بیٹی سب سے زیادہ تکلیف کس جگہ ہوی بی بی زینب ع نے رو کے فرمایا اس وقت جب مجھے تجھ جیسے سے کلام کرنا پڑا
یاسیدہ 💔😭
ہاۓ شام 💔😭

hareem_butt
 

یا ربّی! ہر اُس تھکن کو اپنی شانِ رحیمی سے اُتار دیجیے جو دِلوں کو بوجھل اور مضمحل کر رہی ہے۔
ہر اُس زخم کو مُندَمِل کر دیجیے جو نشان تو
💞 نہیں رکھتا، مگر درد گہرا رکھتا ہے۔۔۔

hareem_butt
 

ہم نے ہنس ہنس کر تیرے بزم میں اے زندگی
!کتنی آہوں کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم

hareem_butt
 

کسی مرد کی زندگی کا ساتھی بننا
عورت کی تقدیر میں پہلے ہی لکھ دیا جاتا ہے
🙂تفریح بننا عورت خود منتخب کرتی ہے

hareem_butt
 

ایک تیری حسرت نے باقی ساری حسرتیں ختم
🫀 کر دی

hareem_butt
 

جو چیز مجھے واقعی تھکا رہی ہے
وہ میرے گلے میں الفاظ کے ڈھیر ہیں
جنھیں نگلنے سے درد اور اور اگلنے سے تکلیف
💔 ہوتی ہے

hareem_butt
 

کسی کو پتا ہے میرے خواب کی تعبیر ۔۔۔؟ میں نے خود کو خواب میں روتے دیکھا ہے

hareem_butt
 

✋حسینؑ تیری اطاعت میں بے شمار چراغ
♥️جلے ہیں ایسے کہ ہر سُو اجالا پھیل گیا

hareem_butt
 

اور میں خواہشوں کا بہت قتل عام کرتی ہوں
🔥🙂

hareem_butt
 

یار یزید کو برا مت کہو اسکے بھی چھوٹے چھوٹے بچے ہیں جو یہاں فیس بک اور دمادم
🙂 پر گھوم رہے ہیں

hareem_butt
 

اگر ماتم کرنا شیعوں کی سزا ہے تو یہ کیسی سزا ہے؟ جو ماتم کرنے والے کو سُکون اور
🔥 عَزادَاری کے مُنکر کو تکلیف دے رہی ہے

hareem_butt
 

جس کو بھی خدا ج کا قرب حاصل کرنا ہے وہ در حسین ع اور فرش عزا پر آجائے خدا ج کی قسم اس در اور اس فرش عزا سے
❤️ کوئی بھی خالی ہاتھ نہیں پلٹتا

hareem_butt
 

🔷️ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:
يَا فَاطِمَةُ كُلُّ عَيْنٍ بَاكِيَةٌ يَوْمَ اَلْقِيَامَةِ إِلاَّ عَيْنٌ بَكَتْ عَلَى مُصَابِ اَلْحُسَيْنِ فَإِنَّهَا ضٰاحِكَةٌ مُسْتَبْشِرَةٌ بِنَعِيمِ اَلْجَنَّةِ۔
☝️ اے فاطمہ! قیامت کے دن ہر آنکھ گریہ کرے گی سوائے اس آنکھ کے جس نے امام حسین علیہ السلام کی مصیبت پر گریہ کیا، وہ آنکھ قیامت کے دن خنداں اور اس کو جنت کی بشارت دی جائے گی۔
📚 بحار الانوار، ج 44، ص293
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

hareem_butt
 

*روایات میں ملتا ہے کہ مولا عباس کا قد کربلا میں سارے نوجوانوں سے بلند تھا لیکن قبر سب سے چھوٹی بنی کسی نے امام صادق سے پوچھا مولا ایسا کیوں ھے۔*
*امام نے رو کہ جواب دیا جتنا میرے جد امام سجاد کو ملا اتنا دفن کیا*
*ظالموں نے علی کے بدلے بھی عباس سے لئیے 💔😭😭*
*ہر کوٸی عباس ع پہ یوں ظلم ڈھاتا رہ گیا*
*آمدِ شبیر ع تک لاشہ بھی آدھا رہ گیا۔*
*#سلام_بر_قمربنی_ہاشمؑ*

hareem_butt
 

شیر علیؑ..
شہنشاہِ وفاؑ..
افضل الشہداؑ..
قمرِ بنی ہاشمؑ...
سقائے سکینہؑ..
ثانيِ حیدرؑ
دُعائے فاطمہؑ...
طاقت دلِ شبیرؑ...
حضرت سیّدنا مولا غازی عباس علمدار ابنِ علی علیہ السلام
پانی_ہاتھ میں تھا مگر_پیا نہیں
واہ غازی عبّاس_علیہ_اسلام آپ کی
💔😢کس کس وفا کو سلام کرو

hareem_butt
 

علیؑ جیسا قد تھا عباسؑ کا
اصغرؑ جیسی لحد ہے عباسؑ کی
💔#سلام_بر_قمربنی_ہاشمؑ

hareem_butt
 

زمانے بھر کی چاہتوں کی طلبگار نہیں ھوں میں
♥️میرے لیے بس میرا حُسین ہی کافی ھے

hareem_butt
 

حضرت مولا امام جعفر صادق علیہ السّلام فرماتے ہیں.
ہر چیز کا ثواب محدود ہے لیکن ہمارے مصائب پر آنسو بہانے کا ثواب لامحدود ہے۔
*(حوالہ۔کامل الزيارات عربی جِلد اول صفحہ 106 اردوصفحہ249،باب33،حدیثِ 06*)

hareem_butt
 

جو لوگ شیعہ قوم سے پریشان ہیں
مولا ان کی پریشانی میں اضافہ فرمائے
🙂 آمین

hareem_butt
 

💔ملنے کیلئے بھائی کو بے چین بڑی ہے
😭کب سے علی اکبر کی راہوں میں کھڑی ہے
💔ہائے علی اکبر ع