Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

کس قدر اندھا ہے وہ شخص جو اپنی جیب سے تمہارا دل خریدنا چاہتا ہے
🥀

hareem_butt
 

برف کو جب زیادہ دیر تک ہاتھ میں پکڑا جائے تو وہ اگ کی طرح جلانے لگتی ہے بعینہ جب خوشی حد سے زیادہ بڑھ جائے تو مار ڈالتی ہے،اور غم عروج پر پہنچ جائے
تو انسان کمال تک پہنچ جاتا ہے
💝

hareem_butt
 

گواہ مانگ رہا ہے سیدہ ع سے
🔥نشان ماتھے پر ہیں جس کے بت پرستی کے

hareem_butt
 

کسی بھی انسان کے لیے بہترین نصیحت خود اس کا ضمیر ہے کیونکہ انسان کبھی اپنے ضمیر کی بات کا برا نہیں مانتا۔
اگر کسی اور نے نصیحت کی اور لہجہ ذرا سخت اور تند ہوا تو انسان برا مان جاتا ہے
لیکن جب انسان کا ضمیر نصیحت کرتا ہے، ملامت کرتا ہے،خود کو ناسزا کہتا ہے، سرزنش کرتا ہے تو یہ چیز بہت موثر واقع ہوتی ہے
یہ نصیحت اور موعظہ بہت ضروری ہے۔
❤️ رہبر معظم سید علی خامنہ ای

hareem_butt
 

ناقابل برداشت لمحوں میں دل کو صبر آجانا اس بات کی دلیل ہے کہ الله تمہیں آزمائش کے
💝 ذریعے اپنے قریب کرنا چاہتا ہے

hareem_butt
 

:الإنتظار أشد إيلاماً من القتل
💔انتظار قتل سے زیادہ دردناک ہوتا ہے

hareem_butt
 

حب الحسینؑ یجمعنا
حسینؑ کی محبت اپنے پروانوں کو اپنی طرف ایسے کھینچتی ہے جیسے ماں کی گود اپنے بچے کو پکارتی ہے
اللھم الرزقنا زیارت الحسین عليه السلام و
♥️ شفاعت الحسین عليه السلام

hareem_butt
 

امام جعفر صادقؐ نےفرمایا
جو شخص امام حسینؐ کے حق کا عارف بن کر ان کی قبر کی زیارت کرے تو اسکا نام
❤️ علیین میں لکھا جاۓگا۔

hareem_butt
 

خدایا! اسے مایوس نہ کرنا جس کے پاس تیرے علاوہ کوئی عطا کرنے والا نہیں ہے اور اسے نظر انداز نہ کردینا جو کسی کو بھی پا کر تجھ سے بے نیاز نہیں ہوسکتا
...صحیفہ سجادیہ

hareem_butt
 

شاہِ شریعتم علیؑ پیرِ طریقتم علیؑ حق بہ
🙌❤️ حقیقتم علیؑ

hareem_butt
 

عبادتوں کے سفر کی منزل حسین ابنِ علی ع
❤️👑

hareem_butt
 

جنت کے راستوں پر چلنا نصیب ہو
❤️پیدل نجف سے کربلا جانا نصیب ہو

hareem_butt
 

ولایتِ علی۴ ہی ہے ایمان میرا
غم حسین۴ ہے کل جہان میرا
❤️😌🙌🏻

hareem_butt
 

اتنی باتیں ہوئیں غازیؑ کے فضائل کی مگر
جانے کیا بات تھی، ہر بات پہ رونا آیا
🖤🖤

hareem_butt
 

آپ کی کنیزی میں یہ اعزاز ملا ہے بی بیؐ
ہمکلام ہوتی ہے دنیا عزت و احترام کے ساتھ❤

hareem_butt
 

شمر نے جب بھی سکینہ کو تماچے مارے
اُس نے بابا کو نہیں تم کو پُکارا غازی ع
💔

hareem_butt
 

I Need Alots Of Ameen K Molaع Mjhe Bhi Karbala Bula Len💔🥺
واسطہ دیتا ہوں زخمِ علی اکبر کا تمہیں 💔
کربلا سارے جوانوں کو بلانا غازی(ع) 🖤🥺

hareem_butt
 

بے ردا شہر کی گلیوں سے گزر زینب ع کا
پشت عابد ع پہ ہے تحریر یہ سفر زینب ع کا
💔

hareem_butt
 

جب شمر لگاتا تھا سکینہ س کو تماچہ
دریا پہ تڑپ جاتا تھا عباس ع کا لاشہ💔

hareem_butt
 

مصائبِ سکینہۜ پے مرجائوں میں غازیؑ
اِک یہی حاجت مجھے کربلا میں مانگنی ہے۔
😢