🥀 ہماری روحوں پر لہجوں کے نیل ہیں
جو شے آنسووْں میں بہا دی جائے وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی ،وہ محبت ہو عداوت ہو،توجہ ہو، لمحہ ہو، یا پھر کوئی
🌸✍️ انسان
فقیر بن کے جہاں میں رہ مصروف، کسی سے
✍️🌸 نہ بات کر خود کو نہ آشکار کر
بِقَـيُـةِ آللّٰہ 🤍✨:يامولانا ياصاحب الزمان الغوث ادركني يامولاي ولاتتركني 😔
کچھ درد لاجواب ہیں
🙂کچھ میں بھی بے مثال ہوں
ہم بہت تھوڑی زندگی خود اپنے لئے جی پاتے ہیں زیادہ تر تو رشتوں محبتوں اور عزتوں کا بھرم رکھنے میں ہی بسر ہوجاتی ہے🖤🌸
کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثے
ہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کر سکے
✍️
یہ جو خوش مزاج ہوں نہ میں
یہ سارے کمالات چاۓ کے ہیں

چاند کی قیمت وہ کیا جانے جو سورج ڈھلتے
✍️🥀 ہی سوجاتے ہیں
ناقابل فہم چیز روح ہے۔ کوئی نہیں جانتا کہ وہ کہاں ہے لیکن سب جانتے ہیں کہ اسے کتنا
🥀✍️ درد ہوتا ہے
زندگی کی سب ساختوں کو ہنس کر جینا ہی
✍️🙂 کمال ہے
ایسا بھی نہیں کہ میں کوئی گہرا راز ہوں
اور ایسا بھی نہیں کہ ہر کوئی سمجھ لے
🥀✍️ مجھے
دور تک یہ راستے خاموش ہے دور تک ہم خود
🙂🥀 کو سنتے جائیں گے
ہم وہ بے درد ہیں خواب گنوا کر بھی جنہی نیند آ جاتی ہے سوچ سوچ کر بھی جن کے ذہنوں کو کچھ نئی ہوتا ٹوٹ پھوٹ کر بھی جن کے دل دھڑکنا یاد رکھتے ہیں
ہم وہ بے درد ہیں ٹوٹ ٹوٹ کر رونے کی
کوشش میں جو بات بات پر مسکرا دیتے ہیں شام سے پہلے مر جانے کی خواہش میں جیتے ہیں اور جیتے چلے جاتے ہیں
🥀
Gatiya or parsa log Meri posts Sy dure rhy shukriya 🙂🤝
کھلے کمرے بھی تنگ لگنے لگے ہیں
میرا گھر اک قبر سے ٹکرا گیا ہے
خدا بھیج اب سیڑھی آسمان سے
میرا دل دنیا سے گھبرا گیا ہے
🙂
*اللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَ حُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَ عَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ*
*’’اے اللہ! میں آپ کی محبت،آپ سے محبت کرنے والے شخص کی محبت اور اس عمل کا جو مجھے آپکی محبت تک پہنچا
💫 دے،کا سوال کرتی ہوں
اللھم آمین یارب العالمین
درویشوں کے علاؤہ دنیا کے باقی لوگ بچوں کی مانند ہیں جو صرف دنیا کے کھیل میں
🙂 مگن ہیں
🙂موسم تو پہاڑوں پر گھومنے والا ہے
😂اور حالات پہاڑوں سے کودنے والے ہیں
جیسا کہ یادداشت ایک جنت ہو سکتی ہے جس سے ہمیں نہیں نکالا جاسکتا یہ ایک جہنم بھی ہو سکتا ہے جس سے ہم بچ نہیں سکتے
💫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain