🔥ہمیں کوئی غرض نہیں تخت وتاج سے
🙌ہمیں در آل محمد کی فقیری پہ ناز ہے
🥀چراغ بُجھا کر رُخصت نہ کر مجھے
✍️ساتھ نبھاؤں گی میں کربلا والی ہوں
اللہ تمہیں ایسے کسی بھی انسان کی صحبت سے بچاۓ
جو تمہاری روح کو گھائل دل کو بیمار اور
💝 تمہاری ذہنی صحت تباہ کردے
🥀کہاں ہو میرے مسیحا کی لوٹ آؤ نا
🥺بڑا کٹھن ہے تیرے انتظار کا موسمِ
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا بقیة الله
💮اللّهمَّعَجِّلْلِوَلِیِّڪَالفَرَج
!ایک سچ بتاؤں
عورت کے پاس مرد سے زیادہ چانس ہوتے ہیں ،، اسے مرد کے پیچھے بھاگنا بھی نہی پڑتا ،،،،
اگر ایک مرد کے پاس دو عورتوں پہ لائن مارنے کا چانس ہو سکتا ہے
تو عورت کے پیچھے 200 مردوں کی لائن ہو گی ،،
پھر بھی !
اگر کوئ عورت ایک مرد سے وفا نبھا رہی ہے تو وہ واقعی دیوی ہے
یعنی پوجے جانے کے قابل
اور اس کی وفا کا صلہ ملتا ضرور ہے
لہذا اپنے جذبوں کو بے وقعت کرنے کی بجائے فرد واحد کے لئے پاک رکھیں
عزت رتبہ مقام ضرور ملے گا
🥀رب کے ہاں دیر ہے اندھیر نہی
کسی ایسے کے ساتھ رہو جو تمہارے ہونے پر خدا کا شکر ادا کرے
🕊️❤️امام علی ع
فرمان مولا علی علیہ السلام
یاعباس انت قمر بنی ہاشم
💖 اے عباس تو ہاشمیوں کا چاند ہے
کسی حرامی کے بس میں کہاں علیؑ کی ولا
🔥علیؑ کا عشق تو خونِ حلال مانگتا ہے
وصیت نامے سے ایک ٹکڑا🌺
🌸میری بہن :
باحجاب رہیں اور باتقوی، کہ یہ آپ ہیں جو دشمن کو اپنی سیاہ چادر اور تقوی سے مار سکتی ہیں .
آپ کا حجاب آپ کا مورچہ ہے ، آپ اپنے حجاب کے اندر سے ، دشمن کو دیکھ سکتی
✍️ ہیں اور دشمن آپ کو نہیں دیکھ سکتا
🙌کشتئِ نجات تو میرا حُسینّ ہے
🥺بھول کر بھی دامن نہ چھوڑنا
جو معصوم دلوں کی صدا سنے اّسے عباس ع
❤️🥺 کہتے ہیں
اب چہرے کی خُوشی کا دل سے کوئی واسطہ
🥀 نہیں
😇کٹ جاۓ زباں صاحبِ اظہار رہیں گے
🙌دل میں تو فقط حیدرِع کرار رہیں گے
❤️یا مرتضیٰ علیؑ مجھے دنیا کا غم نہ ہو
🥺لیکن غمِ حسینؑ میرے دل سے کم نہ ہو
🔥موت کے ڈر سے کیا ہم علیؑ چھوڑ دیں
✍️اِس سے بہتر ھے یہ زندگی چھوڑ دیں
مکمل انسان وہ ہے جس۔کے پاس نصیحت کے الفاظ کی بجایۓ اخلاق۔عمل اور بہترین کردار
🌸 ھے
🥀رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای
🙂خود کو بھی برداشت نہیں ہوتی
🔥کتنی تلخ ہو گئی ہوں میں
A gentleman never insult his lady.not even as a joke ✍️🔥
🥀مجھ سے نہیں کٹتی یہ اداس راتیں
🖤کل سورج سے کہوں گی مجھے لے ڈوبے
🙃🥀سمجھوتہ ہمیشہ دُوسروں کے سُکون کے لِیے کِیا جاتا ہے ، لیکن جِس نے کِیا وہ کِتنا بے سُکون ہے!؟ یہ بات کوئی بھی نہیں جانتا! ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain