اور پھر میں نے اپنی ہر پسندیدہ چیز سے منہ
🥀🖤 موڑ لیا
دیر کتنی بھی لگ جائے مگر حیدری ہوں
دل کی تمنا یہ ہے کہ ہمسفر حسینی ہو
❤️🙏
میرے خیال میں احساس کا مرجانا انسان کے
🖤 مرجانے سے ذیادہ تکلیف دہ ہے
فقط نامکمل خوابوں کا جھانسہ ہے یہ زندگی
🥀
ہم اپنے دلوں کیلئے کیوں روئیں جو کہ اب
🖤 ہمارے نہیں ہیں
تم کسی شخص کے اندر کی حقیقت کو کبھی نہیں جان سکتے تم کو کیا خبر یہ مسکرانے
🖤💔 والے رب کے اگے کتنا گڑگڑاتے ہیں
🥀خاموشی اب عادت بن چکی ہے
💔البتہ مبتلا غم نہیں ہوں میں
🥀عشق میں ترک جستجو ہے حرام
💔نہ ملے وہ اگر نہیں ملتا تو
ہر دل میں تنہائی کا ایک کونا ہوتا ہے جس
🥀💔 تک کوئی نہیں پہنچ سکتا
🥺💔 شب ضربتِ امام علی ع
اور کیا ہو گا بھلا سینے میں دل کا مقصد
💔بس اسی واسطے ہے کہ دکھایا جائے
i look at them and read the sadness in their eyes and for a moment.I am afraid can they read mine ?
Blessed Friday 💖
اپنے اندر موجود ان کہی کہانی کو برداشت
🖤 کرنے سے بڑی کوئی اذیت نہیں
کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے
🖤بڑی طلب ہے ہمیں بھی مسکرانے کی
ظرف وسیع کر لو ، شکوے شکایتیں کم کر دو، وجہ پوچھنا چھوڑ دو، خواہشیں مختصر کر دو اور اسی طرح زندگی آسان ہو جائے
🥀
روح من بھلا دوسری بارش سے مٹی مہکتی ہے
🥀🙂 کھبی؟
انسان کو بہت سی چیزوں کا احساس وقت گزرنے کے بعد ہوتا ہے کیونکہ اسے ہمیشہ یہی لگتا ہے کہ
🖤ابھی بہت وقت باقی ہے
جب ہمارے نفس کے گلے میں بندھی رسی شیطان کے ہاتھ میں چلی جائے تو عقل گناہوں
💔کی وکالت پر اتر آتی ہے
دل بڑا کر ،ہمت نہیں ہارتے
اور ایسے ہی میں پتھر دل بن گئی
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ
🙂 پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain