Sleep isn't sleep anymore it just a escape from reality🙂🥀
آپ کس مرحلے پر ہیں ؟
انتظار ، موت ، جدائی ، عشق
ہم تھے ٹھڑے ہوئے پانی میں کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا 🥀🫠
:اس سفر مختصر میں یہ میں نے دیکھ لیا
ہرشخص جی رہا ہے ایک داستان کے ساتھ
🖤
🥀قیمتی ہو کے مفت ہو جانا درویشی ہے
🖤بات کرتے ہوئے ٹھہر جاتی ھو
🥀اپنے لہجے کی تلخی سے ڈر لگتا ہے
پریشانیاں تذکرہ کرنے سے بڑھ جاتی ہیں، خاموش رہنے سے کم،صبر کرنے سے ختم، اور شکر کرنے سے خوشی میں تبدیل ہو جاتی ہیں
🖤
🙂مسکراہٹ ایک ایسا پردہ ہے
جو دل کے زخموں کو ڈھانپنے میں مدد کرتا
🖤 ہے
میں کسی ایسی جگہ کی جستجو میں ہوں جہاں گہری تنہائی تو ہو لیکن احساس تنہائی
🖤 نہ ہو
🙂اُنگلیاں تو اُٹھیں گی ہم پر
👑زمین کے چاند جو ٹہرے۔
ہر انسان کے اپنے پوشیدہ دکھ ہوتے ہیں جو دنیا نہیں جانتی اور اکثر اوقات ہم کسی انسان کو بے حس کہتے ہیں جبکہ وہ صرف غمگین ہوتا ہے
🖤
جس نے تمھیں جنگل کے بیچ میں چھوڑا ؛
دوبارہ اسے یہ پوچھنے کاحق بھی نہیں دو کہ بھیڑیوں نے تمہارے ساتھ کیا کیا."
🥀
مدتیں گزر گئی کبھی حساب نہیں کیا
نجانے کس کے دل میں کتنے ره گئے ہم
🖤
پاکستان کا ایران کی مدد کرنے کا فیصلہ ساحر علی بگا کو 3عدد ترانوں کے ساتھ ایران
🙂 بھیجا جائے گا
بات اگر انا پر آجائے تو تیرے جیسے خاک برابر
🥀🔥
تصوف یہ ہے کہ اللّٰہ تعالٰی تجھے تیری ذات سے فنا کردے اور اپنی ذات کے ساتھ تجھے زندگی کردے
🖤
پتا کرو کےمیرے ساتھ کون اترا ہے؟
🥀زمین پہ کوئی اکیلا تو نہیں اترتا
😇لازم ہے اس حیات میں ایسا کوئی
❤️دل جس کو دیکھ دیکھ دھڑکتا رہے سدا
زہرا ع کی قسم ہے مولا ع اپکو میری الجھن
🙏 مٹا دیجئے
❤️ تسبیحات حضرت زھراء
“You can’t buy love, but you can pay heavily for it.”🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain