خَاموشی میں گُونجتی آوازیں اور تَڑپتی سِسکیاں بہت کم لَوگوں کو سُنائی دَیتی ہیں کَبھی اندر کی گُھٹن سے دِل و دماغ اِس حد تک تَکلیف میں آجاتا ہے کہ رو لَینے سے بھی سَکون حاصل نہیں ہوتا
🙃🥀🖤
😇حانوش چہرے بھی روشن ہو جاتے
🔥اگر اپنے حق کی توجہ مل جائے
اتنی ســــــــی عمر میں خواب بہــــــــت ہیــــــــں
_*جــــــــرم کا پتا نہــــــــیں لیکن الــــــــزام
🖤 بہت ہیں.
اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں
زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ
🥀 خوبصورت ہے
تھے جیسے علئ ناصر سلطان رسالت (ص)
ویسے ہی امامت کا مددگار ہے عباس (ع)
❤️
❤️🙌 اے حسینی ماں تجھے سلام
زندگی ایک سوال ہے جس کا جواب موت ہے
موت اک سوال ہے جس کا کوئی جواب نہیں
🥀🖤
اتنا نہ سوچا کیجئے مجھ کو آپ کا مسلہ
🙂 نہیں ہوں میں
میرے مزاج میں حر سی وفائیں شامل ہے
تیرے وجود میں بستا ہے جا بجا کوفہ
🥀🔥
کوئی تو ہو جو تسلیوں کے حروف دے کر
رگوں میں بستی اذتیوں کا غرور توڑے
🥀
یہ وحشت دل سن کر ،طبیبوں نے کہا تھا ،
بیزار ہے دنیا سے یہ بیمار نہیں ہے ،
🖤
کچھ لوگ خواہ مخواہ ہی اچھے ہوتے ہیں
🙂 جیسے کہ میں خود
سب لوگ سمجھنے پر قادر نہیں ہوتے
کچھ ہم بھی خدوخال پر ظاہر نہیں ہوتے
اول تو ہم میسر ہی نہیں ہوتے
کسی کو خوش بختی سے مل جائے تو وافر
🙂🖤 نہیں ہوتے
:انتظار ایک اذیت ہے
چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو, بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو یا زندگی سے ہار
🖤 کر موت کا ہو
:زندگی کی محفل میں جب صبر آتا ہے
تو بےشمار گناہ اٹھ کے چلے جاتے ہیں
🖤🥀
:اپنی ذہنی سکون کے لیے تین چیزیں کم رکھے!الفاظ، توقعات، اور لوگ
🖤🥀
میرا بس نہیں چلتا میں باتیں چھوڑ کرنی چھوڑ دوں میں خوابوں کو زہر دے دوں میں
🖤 آنکھیں نوچ لوں اپنی
🥀کتنا عارضی ہے یہ جہاں
🖤کتنی مختصر ہے یہ سانسیں
سمجھدار انسان جب رشتے نبھانا بند کر دے تو سمجھ جانا
اسکی "عزت نفس" کو شدید ٹھیس پہنچی ہے🥀
ہم تو پل بھر بھی جیئے نہیں
عمر کس نے گزار دی ہماری ؟
🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain