میری سانسوں کا نہیں کوئی بھروسہ مولاؑدل ہے
بے چین صدا سن لے غریبِ زہراؑ تجھ کو اکبر ؑ کی
قسم اب یہ کرم ہو مجھ پرجیتے جی دیکھ لوں
ایک بارروضہ تمہارا مولا حسینؑ۔۔
❤️
یکم ذوالحج
عقد مولا علی ع و جناب فاطمہ ع میری طرف سے سب مومنین کو بہت بہت
❤️💫 مبارک ہو
دل کی دہلیز پہ جب غم کی فضا چھاتی ہے
نام عباسؐ کا سنتی ہے پلٹ جاتی ہے
🥹🥀
🥀ہم جیسے لوگ کسی سے متاثر نہیں ہوتے
اور میں ٹھہری ہجوم سے بیزار بناؤ سنگھار سے فرار لڑکی ایک عام سا چہرہ لیے البتہ پر
🥀 اسرار لڑکی
اپنی بیٹیوں کی تربیت اتنی مضبوط اور حیا سے کریں کے وہ اپنے حجاب اور چادر کے ذریعے بی بی زینبؑ کے حرم کا دفاع کر سکیں
🥀
ہم حسابی نہ کتابی ہاں خبر ہے اتنی
اپنے مومن کے لیے حق کے ولی آتے ہیں
زندگی وار کے اس واسطے پہنچے ہیں یہاں
قبر میں ہم نے سنا تھا کہ علی ع آتے ہیں
🙌❤️
😇منزل تو وہیں ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں
Tone is always important to me,speak to me nicely 💫
مولا امام حسین نے فرمایا: دنیا ڈھل جانے والے سائے کی طرح ہے، جس نے اس کا سہارا
🥀 لیا وہ ڈھوب گیا۔
(بحار الانوار، ج ۷۸، ص ۱۱۶)
تمہیں تو کوئی شخص بھاتا نہیں تھا
یہ کس کی محبت میں گم ہو یہ تم ہو؟
🖤🙂
ان سے کہیئے، ذرا پڑھیں آنکھوں کا کلام
وہ جو کہتے ہیں آپ مسکراتی بہت ہیں
طوفانِ خاموشاں کو یوں چھیڑیئے مت
پھر نہ کہیئے گا کہ آپ رلاتی بہت ہیں
🥀🖤
ہم کو خوشی ملی تو
کہاں رکھیں گے ہم
🥀آنکھوں میں حسرتیں ہیں
🖤تو دل میں کسی کا غم
جن کی آنکھیں جتنی روتی ہیں
ان کے دل اتنے ہی نرم ہوتے جاتے ہیں
🥀
ہروہ انسان خوبصورت ہے جس کے پاس سماجی تبلیغی کے لیے الفاظ کے بجائے بہترین
🥀 کردار ہو
دعاؤں کا اثر ہونے تک نا جانے ہم کہاں ہوں
🖤 گے ؟
😌جہاں میں مسکرا دوں
🔥 سمجھ جانا اختلاف ہے
مرد کی محبت کا معیار ہرگز خوبصورتی نہیں
🔥 نہیں ہے
😌 یہ بچوں کے کام ہیں
کبھی کبھی زندگی بہت ہی بے معنی لگتی ہے، ہے
حد مصروفیات کے باوجود لگتا ہے کہ ؛ جیسے
زندگی کا کوئی مقصد ہی نہیں ہے ، بھری ہوئی
دنیا میں اپنا وجود بلکل اکیلا لگتا ہے اور دل چاہتا
کہ انسان سب کچھ چھوڑ
کر کہیں ایسی جگہ
چلا جائے کہ جہاں کوئی نہ ہو۔ نہ کوئ انسان نہ
پچھتاوے نہ درد نہ تکلیف اور نہ ہی یادداشت
ہے
*▪️فرمانِ امام جعفر صادقؑ*
ہمارے شیعہ فقط وہ لوگ ہیں جو کتے کی طرح بھونکتے نہیں نہ ہی وہ کوے کی طرح لالچی ہیں اور نہ وہ لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلاتے ہیں چاہے بھوکے ہی کیوں نہ مر جائیں ۔
*📕حوالہ: غیبتِ نعمانی صفحہ ٣٩۵*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain