Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

♡:اور پتہ ہے ازیت کیا ہوتی ہے
رات کی تاریخی میں اپنی ہچکیوں کاگلہ دباہ کر اپنے ہی ہاتھوں سے آنسو پھونچنا
🖤

hareem_butt
 

🥺ویرانیاں اندر کی۔۔
🖤ایک قلب جانے ایک خداجانے۔۔

hareem_butt
 

شخصیت پرست اور خود پرست کبھی انسانیت سے مخبت نھیں کر سکتے انسانیت سے محبت
کرنے کے لئے خدا پرست ہونا شرط اول ہے
♥️

hareem_butt
 

درد بچہ تھا تو سو جاتا تھا تھپکی پہ میری
اب جواں ھے تو آہوں کی غذا مانگتا ھے۔
🖤

hareem_butt
 

حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں۔۔۔موت،پیدائش،محبت۔،کچھ بھی دو بار نہیں ہوتا
🙂 سوائے وہم کے

hareem_butt
 

مسلہ یہ ہے کہ یہاں ہر دوسرے شخص کو
🙂 تیسرا چاہیے

hareem_butt
 

کچھ لوگ مسکراہٹیں بکھیر کر بھی
یہ احساس نھیں ہونے دیتے کہ اندر سے مر
🖤🥀 چکے ہیں

hareem_butt
 

آپ کُو سَمجھنے وَالا شَخص مُحبت کے
دَعویدار شَخص سے اِیک قَدم اگے ہے

hareem_butt
 

اتنا بِیزار ہے کہ کِسی بزمِ مَسرت سے نہ بہلے
دل نِہیں گویا ہمارے سِینے میں عذاب رکھا ہے
🖤

hareem_butt
 

مجھے جسی لڑکی کا مسلہ عزت یے ۔۔
مجھے پر نہیں جہچتی نا محرم کی محبت
🖤

hareem_butt
 

جو اپنے ھاتھ کی انگلی کی انگشت سے خیبر اوکھاڑ دے اسے علی ع کہتے ہیں جو 9 لاکھ لشکر کو نظر کے زور سے روک دے اسے عباس
♥️🙌 ع کہتے ہیں

hareem_butt
 

شہزادہ علی اصغرؐ کربلا کے سب سے چھوٹے شہید ہیں، جن کی عمر بوقتِ شہادت فقط چھ ماہ تھی حرملا نے جو تیر شہزاده اصغرؐ پہ چلایا تھا وہ تین نوکوں والا تھا، عرب یہ تیر فقط طاقتور قوی الجسم حیوان کا شکار کرنے کے لیے چلاتے تھے😭💔
اسلام علیک یا صغیر کربلا ص
#یوم_علی_اصغر_ابن_الحسینؑ

hareem_butt
 

سرِ راہ حال پوچھنے والو! حالِ دل اتنا
🙂🥀 مختصر تو نہیں

hareem_butt
 

ولایت سـے عـلی ع کی آج جـو انـکار کرتا ہـے
وہ اپنـے بـدنصیب ہونـے کا خـود اقرار کرتا ہے 🔥

hareem_butt
 

Aliع walu ko ghadeer Mubarak ❤️

hareem_butt
 

علی وه مظلوم ہے کہ جسکے فضائل دوستوں نے بھی چھپاۓ اور دشمنوں نے بھی. دوستوں نے جان کے خوف سے اور دشمنوں نے حسد
🔥 کی بنیاد پر

hareem_butt
 

🖐ابن زیاد کے دربار میں
جناب مسلم بن عقیل ء کا تاریخی جملہ
میرے حسین ء کے علاوہ
❤️ کوئی امیر نہیں

hareem_butt
 

میری سانسوں کا نہیں کوئی بھروسہ مولاؑدل ہے
بے چین صدا سن لے غریبِ زہراؑ تجھ کو اکبر ؑ کی
قسم اب یہ کرم ہو مجھ پرجیتے جی دیکھ لوں
ایک بارروضہ تمہارا مولا حسینؑ۔۔
❤️

hareem_butt
 

یکم ذوالحج
عقد مولا علی ع و جناب فاطمہ ع میری طرف سے سب مومنین کو بہت بہت
❤️💫 مبارک ہو

hareem_butt
 

دل کی دہلیز پہ جب غم کی فضا چھاتی ہے
نام عباسؐ کا سنتی ہے پلٹ جاتی ہے
🥹🥀