Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

صبر سے آگے کچھ بھی نہیں
🖤 سب خاک برابر

hareem_butt
 

شاعری ہو یا عورت
بد ذوق لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتی
🔥

hareem_butt
 

مرکزِ نگاہ بننا چاہتی ہوں لیکِن گھورے جانے پہ اعتراض ہے
💜

hareem_butt
 

جس طرح پاس بلایا حبیب (ع) کو
ویسے ہی کربلا بلا لو اس غریب کو۔
🤌🏻🥹🫀

hareem_butt
 

میں حساب میں نہیں پڑھتی مرشد
میں تمھیں بے حساب چاھتی ہوں
♥️

hareem_butt
 

تمهارے اور میرے درمیان یہ فاصلے محض خرافات ہیں
💕🥺تم میری روح کی روح میں ہو

hareem_butt
 

محبت اعمال سے جھلکتی ہو تو اعتراف کی
ضرورت نہیں پڑتی
🎀✨

hareem_butt
 

کچھ دکھ انسان کے بڑے نجی اور ذاتی ہوتے
🖤 ہیں

hareem_butt
 

زندگی بعض دفع ہمیں ایسی جگہ
لے آتی ہے، جہاں آگے بڑھنے سے تکلیف ہوتی ہے
بچھے ہٹنا تکلیف دیتا ہے
اور کھڑے رہنا بھی جان لیوا ہوتا ہے۔
🖤

hareem_butt
 

𐭩:اورمیرے نزدیک پچھتاوے دکھوں سے زیادہ
🖤 جان لیوہ ہوتے ہیں

hareem_butt
 

میں اپنے نصیب کی ڈری ہوئی لڑکی
سب کو اچھے نصیب کی دعائیں دیتی ہوں
🖤

hareem_butt
 

اتنی وحشتیں ہے میرے اندر کہ میں خوابوں کے درمیان آنکھیں کھول کھول کر والناس
🖤 پڑھتی ہوں

hareem_butt
 

ایک دن ہم بھی کہیں گے
انا زوّار حسینؐ ابنِ علیؐ
Inshallah ❤️

hareem_butt
 

اہلِ کُوفہ سے تمہاری نفرت جائز ہے کیونکہ تُم جانتے ہو اہلِ مکہ و مدینہ تو بیعتِ یزید میں
🖐️🔥 تھے

hareem_butt
 

نہ غرض کسی سے نہ واسطہ مجھے کام اپنے
ہی کام سے
تیرے زکر سے، تیری فکر سے ،تیری یاد سے،
💕 تیرے نام سے

hareem_butt
 

تم کہتے ہو مجھے دکھ ہے کیا۔
مجھ سے یہ پوچھو میرے خوابوں کا کیا ہوا؟
مجھ سے سوال کرو
میری خواہشوں نے کہاں دم توڑا؟
مجھ سے معلوم کرو
میں زندگی سے بیزار کیوں ہو؟
نہیں تم نہیں سمجھ پاؤ گے کیونکہ
کیونکہ تم نے اپنے خواب اپنے ہاتھوں سے
🖤 جلائے جو نہیں

hareem_butt
 

فیض وہ آنکھیں وہ دلنشیں آنکھیں
نظر نہ آئیں تو کچھ بھی نظر نہیں آتا
❤️

hareem_butt
 

یہ جو ہم تم پرجان دیتے ھیں
عــــــــــــــــشق ھے جس کو ہم مان دیتےھیں
ایک لاؤ تو کوئی ہم جیسا
ہم تم کو سارا جہاں دیتے ھیں
💕

hareem_butt
 

میرے خیالوں میں ہر دم کھٹکتا ہے تو
میرے دل میں ہر دم دھڑکتا ہے تو
❤️

hareem_butt
 

چودہ کے واسطے میری حاجت روائی کر
پروردگار ﷻ تو میری مشکل کشائی کر
❤️