ہمیں ہمارے سوا کوئی بھی مکمل طور پر نہیں سمجھ سکتا دوسرے لوگ محض بس اپنی اپنی زبان سے ہمارا ترجمہ پڑھتے ہیں
🖤
ہم نے اپنے خوابوں کو مڑ کر آخری نظر ایسے دیکھا جیسے ابو عبداللہ نے اندلس کو
✍️🙂
🔥آنکھیں عدت میں ہیں
🖤خواب وفات پاگئے
✍️سب بنے ہونگے اپنے بننے پر
💞تیرے بننے پر ہم بنے ہونگے
خوشبو تطھیر دے محفل دی
ساڈی قبر دا کرن سلام آئی ہی
اٹہو اکبر استقبال کرو
ساڈی شھر وچ فاتح شام آئی ہی
🥺🚩💔
🙂 خالص لگائیں بے شک سرمہ لگائے
🔥 کاجل لگائیں یا۔۔۔۔دل لگائیں
دل بھی آباد ہے ایک شہر خاموش کی طرح ہر طرف لوگ ہیں مگر عالم تنہائی ہے
🖤
پتہ ہے کیا؟
ہماری زندگیاں اپنے خاتمے کا آغاز اسی دن کر دیتی ہیں جب ہم ان چیزوں پر خاموش ہو جاتے ہیں جو ہمارے لیے بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہوں۔
💔🙂
دسترس میں زمین تھی ہی نہیں
میں خوابوں میں گھر بناتی رہی
🖤
♥️مولا۔۔۔
ادھوری لگتی ہے یہ زندگی مولا
آپ کے در کی زیارت کیے بغیر
🥺
ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا
وہ میری صبح میری شام میری کائنات ٹھہرا
دل دھڑکتا ہے تو دھڑکن میں وہی شامل ہے
وہ میری روح میں شامل میری زندگی ٹھہرا
😇💕
زندگی کا حقیقی حسن دیکھنے کے لیے درست
🖤 انسان سے محبت ہونا ضروری ہے
میرے لئے قـــــــــــرآن و اھـــــــــــلِ بیت۴ کافی
♥️☝️ ہیں
یہ ضروری نہیں آپ کی خیریت پوچھنے والا
🖤 آپ کی خیریت چاہتا ہو
ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں
کیسےکہہ دوں کہ "غم"نہیں ہوتا
کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا
کیاکروں۔۔۔۔۔۔"درد " کم نہیں ہوتا
🥀🖤
رشتوں کی تھکاوٹ میں پہلی نشانی خاموشی
🖤 ھوتی ہے
you are enough just as u r 🙂
جوانی اکیلا پن گھر کی زمہ داریاں ادھوری خواہشات ناکامیاں مستقبل سسکیاں مشکلات تھکاوٹ طعنے ناامیدی ناکام دوستی اور پتہ نہیں کیا کیا سینے میں لیے اگر جی رہے ہیں تو کمال کر رہے ہیں آپ۔۔
💫
بھاگو اپنی اپنی محبتوں کی پیچھے جتنا بھاگ سکتے ہو۔ سب بھاگو آخر میں کچھ نہیں ہو گا تھک جاؤ گے گر جاؤ گے رو پڑو گے خدا کو یاد کرو گے
حالانکہ رب نے پہلے ہی کہہ دیا ہے نا محرم کے پیچھے مت بھا گو ، مت ملو
مت دیکھو ، سنو جو تمہارا ہے وہ تم تک آکر رہے گا ، وہ تمہیں ہر صورت ملے گا ، جو تمہارا نہیں ہے اس کے لیے چاہے زندگی لگا دو ، اسکے پیچھے کتنا بھی بھاگو ۔ خواری ذلت اور دکھ کے سوا کچھ بھی نہیں ملنے والا
حسرتیں کچھ اور تھی وقت کی التجا کچھ اور رہی۔ کون جی سکا ہے زندگی اپنی مرضی سے،
دل چاہتا کچھ اور تھا ہوتا کچھ اور رہا؟
🙂💫
عجب سی، غضب سی، بے سبب سی، الجھنیں
🖤 ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain