Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

اُداسی کے لمحات اتنے گہرے اور مضبوط ہوتے ہیں
کہ ان پر کوئی اور چیز اثر انداز نہیں ہوتی
نہ خوشی کے رنگ ،نہ ہمدردی کے جملے ،نہ محبت کے بول
آپ اداس ہیں تو بس اداس ہیں دنیا کی تمام رونقیں تب کی ماند پڑ چکی ہوتی ہیں
کیونکہ آپ کی ذات حالت زار میں مبتلا ہے
تو یعنی پورے کائنات اداس ہے
🥀✍️

hareem_butt
 

مقدر کی زنجیروں سے باندھے ہم بے بس لوگ
عمر گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں
🖤

hareem_butt
 

موت میرے کان میں گدگدی کرتی ہے اور کہتی ہے "ایاما معدودات" اپنی زندگی گزارو میں
🖤 آرہی ہوں

hareem_butt
 

The bravest thing I ever did was continuing my life when I wanted to die!

hareem_butt
 

چُوما کرتے تھے حسنینؑ بھی عبّاسؑ کا کُرتہ
جنت کا سلا اور ہے سیّدہ کا سلا اور ہے
❤️🦋👑//_

hareem_butt
 

جب ایک لڑکی پڑھی لکھی ہو، کتابیں پڑھنے کی شوقین ہو، جس کی روح اور ذہانت میں خوبصورتی بھی ہو تو وہ اکثر طویل عرصے تک اکیلی رہتی ہے۔
🌸✍️

hareem_butt
 

چیزیں جو خوف زدہ کر دیتی ہیں
اونچی آوازیں ، ڈھلتی شامیں، طوفانی راتیں، احساس سے عاری پتھر نمادل ، مغلظات بکتی زبانیں ، سخت آزمائش کے دن اور منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان ۔
🖤

hareem_butt
 

عالم کرب آباد ہے تمہارے اندر
پر سکوں نظر آتے ہو بظاہر کتنے
🖤

hareem_butt
 

انسان کا نقصان مال و جان کا چلے جانا نہیں
بلکہ انسان کا سب سے بڑا نقصان نماز کا
🖤 چھوٹ جانا ہے

hareem_butt
 

سمجھ گئی ہوں کہ کوئی نہیں سمجھے گا
سو میں نے زمانے سے گفتگو مختصر کرلی
🖤

hareem_butt
 

My favourite hobby is imagaing myself in situations that will literally never exit!!💀

hareem_butt
 

درد جب روح میں ہو تو
دوائیں بے اثر ہو جاتی ہیں
🖤

hareem_butt
 

کچھ تو بھیجو
۔۔۔۔اپنی آواز ،اضطراب یا مسکان
اک پھول
زرا سا اعتبار
ان کہی باتیں
یا کوئی پیغام
،معمولی سا اشارہ ،
تم یا تم سے جڑی کوئی شے
ہرطرف اداسی ہے
"مجھے دل کا کمرہ سجانا ہے
🖤

hareem_butt
 

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے
تمام عالم اسلام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ
♥️ مبارک ہو

hareem_butt
 

علی ع والوں کو عیدِ سیدہ (س) مبارک ہو❤️✨
سلام بر جنابِ امیر مختار
♥️

hareem_butt
 

تیری جفا بھی ادا، تیری وفا بھی ادا
عاشق کرتا نہیں کوئی روپ بھی قضاء
🖤

hareem_butt
 

معشوق اپنے عاشق پر جفا کرسکتا ہے لیکن کسی اور در پر کبھی نہیں بھیج سکتا
🖤✍️

hareem_butt
 

نفسانفسی کے اس دور میں جہاں کسی کا وقت پیسے سے بھی نہ ملتا ہو۔
وہاں کوئی محبت دے رہا ہو، رکھ لینا۔
✍️🖤

hareem_butt
 

جو کسی کے ہاں کسی بھی قیمت پر نہیں
✍️🖤 بکتا وہ اللہ کے ہاں بکتا ہے

hareem_butt
 

میرا ورد زبان راہت جان مولا حُسینؑ
ہاں میرا دل ہے میرا سارا جہاں مولا حُسینؑ
🙌🏻♥️