Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

عشقِ عــــــــلئ ہی تو ہم فقیروں کا کلِ
☝️ ایمـــــــان ہے
ہر دم ذکرِ پنجتنؐ میں رہنا ہی تو تفسیرِ قرآن
❤️ ہے

hareem_butt
 

*نــــوجـــوان*
بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ نوجوان صرف گناہ کی طرف مائل رہتا ہے
لیکن میرا ماننا ہے کہ ایک نوجوان جس طرح جسمانی لحاظ سے مضبوط ہے اسی طرح اس کی قوت ارادی بھی مضبوط ہے
لہٰذا گناہ سے بچنے کی طاقت بھی سب سے زیادہ نوجوان میں ہوتی ہے
💖رہبر معظم سید علی خامنہ ای

hareem_butt
 

ظلم و ستم ختم ہو جائے گا
امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں
جس وقت’’امام مہدی علیہ السلام‘‘ قیام کریں گے ان کے نور سے زمین روشن ہو جائے گی اور وہ لوگوں کے درمیان حق و عدالت قائم کریں گے جس کے بعد کوئی کسی پر ظلم و ستم نہیں کرے
غیبت نعمانی، ب 53، ح 56، ص 60

hareem_butt
 

Be such a beautiful soul,that people crave your vibes ❤️

hareem_butt
 

!سکون
سماجی تعلقات سے زیادہ اہم ہے
اندرونی سکون حاصل کریں چاہے آپ کو اپنے تمام جاننے والوں کو چھوڑنا پڑے
🙂🌸

hareem_butt
 

دفنانا مجھ کو جلد علی ع ہونگے منتظر
اے لوگوں انتظار کسی کا کیے بغیر
😇✍️🥀

hareem_butt
 

يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَی حُبِ الحُسین (ع)
🫀🤍
_اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو حسین (علیہ السلام) کی محبت میں ثابت قدم رکھ ❤️

hareem_butt
 

اَللّهُمَّ عَجِّل لِوَلیِّکَ الفَرَج
جس سے محبت ہو اس کے بغیر،
رہنا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے
ہماری تو آپ سے مودت ہے…💔

hareem_butt
 

حسرتیں شب کو گریبان پکڑتی ہے میرا
اور میں سر جھکائے رو پڑتی ہوں
🖤✍️

hareem_butt
 

🥀تعبیر سے محروم میرے خواب بہت ہیں

hareem_butt
 

بعض اوقات زندگی اتنی تلخ ہو جاتی ہے کہ ڈراؤنے خواب خود بخود زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں پھر کہاں اپنے اختیار میں ہے کہ سنہری خواہشات سے بھرپور خواب دیکھ سکیں
🖤🥀 تعبیر تو بہت دور کی بات ہے

hareem_butt
 

خاموشی بے وجہ نہیں ہے
کچھ درد رہا ہے کسی کی لاج رکھی ہے
🥀🙂

hareem_butt
 

میں نے ہمیشہ اپنی روح میں وہ اداسی محسوس کی ہے ،
جو بند پنجروں میں پرندوں کے آنکھوں میں ہوتی ہیں
🫠🖤🥀

hareem_butt
 

انسان واقعی بڑا سخت جان ہوتا ہے،
جس بات کا پہلے کبھی تصور بھی برداشت نہیں کر سکتا۔
پھر وہی بات جب حقیقت بن کر ٹوٹ پڑتی ہے تو ،
تو چُپ چاپ سب برداشت کر لیتا ہے
🖤🥀

hareem_butt
 

الفاظ کی تاثیر کو سمجھنے سے قاصر لوگ
میرے دل و دماغ تک رسائی چاھتے ہیں
✍️🥀

hareem_butt
 

کون جانے کہ ؛ ہنسنے والوں کو کیسے کیسے عذاب لاحق ہیں
✍️🥀

hareem_butt
 

..ہائے
!سلامتی
اُن پیغامات پر جو رَد ہونے (کی سرد مہری) کے خوف سے بیجھے ہی نہیں گئے
💫🍁✍️

hareem_butt
 

آنکھ کا بھی ایک معیار ہے ہر کسی کی طرف
🥀✍️ نہیں اٹھتی

hareem_butt
 

🥀مجھے پسند ہیں وہ خیالات
🙃 جو مجھے اس دنیا سے دور لے جاتے

hareem_butt
 

🍁پرُسکون ذندگی کا راز ،، محدودتعلقات محدود توقعات،اور محدود خواہشات