حق مدحتِ سرورؑ کا ادا کون کرے گا
قرآں کے سوا اِن کی ثنا کون کرے گا
سنتے ہیں علیؑ آتے ہیں مومن کی لحد میں
یہ سچ ہے تو جینے کی دعا کون کریگا
آیا درِ شبیرؑ پہ راھب کو تھا معلوم
قسمت میں جو شے نہ ہو عطا کون کریگا
صدیوں سے اسی سوچ میں گم کرب وبلا تھی
ہوں خاک مجھے خاکِ شفا کون کریگا
شبیرؑ نے عاشور کو خوں دے کے بتایا
یہ فرض ادا میرے سوا کون کریگا
عباسؑ نے پانی پہ قلم ہاتھوں سے لکھا
میری طرح تعظیمِ وَفا کون کریگا
ہے ماتم زنجیر میں خوشنودیِ زہراؑ
خود جان لو زہراؑ کو خفا کون کریگا
نسبت جنھیں تھوڑی سی بھی ہے آلِ عبا سے
ان لوگوں کو جنت سے جدا کون کریگا
جس طرح ادا کرتا ہے ریحانؔؔ قلم سے
یوں اجرِ رسالت کو ادا کون کریگا


پیدا ہوئے سجاد ع تو سجدوں نے صدا دی
اک اور علی ع آگیا قرآن بچانے
❤ولادت مولا سجاد علیہ السلام مبارک ہو
❤ سلام یاعلی علیہ السلام مدد
بہت سے درد سہہ رہی ہوں مولا ع
بہت سی باتیں ہیں جو آپ سے اکیلے میں ❤کرونگی
////《Imam Ali as》////
"When the the character is good, the speech becomes gentle "
ولادت باسعادت زینب سلام اللہ علیہ بہت بہت مبارک
❤
🔥لاو کوئی رہبر میرے رہبر کے برابر
ہوگا نہ ہوا ہے کوئی حیدر ع کے برابر
زندگی کے مرحلے میں ساتھ کچھ ہو یا نہ ہو ہاتھ میں "دامن اہلبیت" ہونا چاہیئے
❤
! فرمان امام جعفر صادق علیہ السلام
اللہ کے نزدیک سب سے محبوب عمل نماز ہے
اور یہ تمام انبیاء کی آخری وصیت ہے
EVERything will be alright when MOLA Mahdi (ajtf) will come ❤
Make your self a priority once in a while...
It's not selfish🔥
It's necessary ✌
پردے میں رہتی ہیں زہرا ع کی کنیزیں
بے پردہ کا کیا کام تطہیر کے گھرانے سے
❤سلام یا زہرا سلام اللہ علیہ
❤خدا نے ایسا دیا ہے مقام علی ع کو
🔥فقط حلالی کہے گا امام علی ع کو
وہ جس کے ذکر سے کونین میں سویرا ہے
حسین ع دل میں نہ ہو تو فقط اندھیرا ہے
❤سلام یا علی علیہ السلام مدد
عشق" میں ہمارا تعلق اس کنبے سے ہے
جہاں سر کٹا کر بھی "عشق" بولے
SlAM YA HUSSAIN A.S ❤
ہم عباس ع کو ماننے والے ہیں
❤ہم میں بے وفائی نہیں ہوتی
(SLAM YA MOLA ABBAS A.S )🌹
ہمارے معاشرے میں حرام محبوبہ پر شاعری... اور حلال بیوی پر نصیحتیں لکھی جاتی ہیں
🔥
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:🌷 اَلقَائِم مِنَّا یَبلُغُ سُلطَانَہُ المشرِق وَالمَغرِبَ وَیَظہَر اللّٰہُ عَزَّوَجَل بِہِ دِینہُ عَلَی الدِّینِ کلہ وَ لو کرہَ المشرِکُون۔ (کمال الدین، ج ۱، باب ۲۲، ح ۶۱، ص ۳۰۶) ”قائم آل محمد (صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلم)(وہ ہیں جو دُنیا کے) مشرق و مغرب پر حکومت کریں گے اور خداوند عام اپنے دین کو ان کے ذریعہ دنیا کے تمام ادیان پر مغلوب کرے گا، اگرچہ مشرکین کو یہ بات ناگوار لگے“۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain