Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

کل کے یزید کا مسئلہ حسین ع کا وجود تھا
آج کے یزید کا مسئلہ حسین ع کا
ذکر ہے 🔥

hareem_butt
 

!فرمان مولا حسین علیہ السلام
میری جنگ فقط یزید سے نہیں بلکہ ہر اس شخص سے ہے جس کا یزیدی کردار ہو
❤سلام یا مولا حسین علیہ السلام

hareem_butt
 

😏نہایت تلخ الجھے مزاج کی ہوں مجھ کو صرف میں ہی سمجھتی ہوں🔥👑

hareem_butt
 

میں دل سے اترے ہوئے لوگوں میں اکثر.l5
بیٹھ تو جاتی ہوں مگر____ بات نہیں کرتی🔥🔥💔.g5

hareem_butt
 

بھائی کے معیار کو اونچا رکھنے والی بہن ہوں
ہر غیر ضروری تعلق کو جوتی کے نیچے رکھتی ہوں
🔥

hareem_butt
 

خاموشیاں بول دیتی ہے
جن کی باتیں نہیں ہوتی
عشق ان کا بھی قائم رہتا ہے
جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتی
💔

hareem_butt
 

میں اسکو بھا گئی ہوں تو یہ میرا مسئلہ نہیں
اسکا علاج کیجئے! اسکی پسند بری ہے! 🌚

hareem_butt
 

باز رہتے ہیں جو محبت سے
ایسے احمق بہت ذہین ہوتے ہیں
💖

hareem_butt
 

کسی طرح کی غلط فہمیوں میں مت ۔۔آنا 🔥
میں عادتا بھی محبت سے پیش آتی ۔۔۔۔ہوں💥💫

hareem_butt
 

منہ لگا لیتی ہوں کافی نہیں ہے؟
دل نہیں لگاتی میں کسی سے۔۔۔ معذرت 🔥

hareem_butt
 

ذائقہ الگ هے .... همارے لفظوں کا
.
کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا ..🔥🔥

hareem_butt
 

ہمارے انتخاب کا معیار کچھ بھی ہو۔۔۔۔۔ ہم جس کو چاہے گے بے مثال کردینگے ♥️♥️♥️

hareem_butt
 

گھڑی بھی شیعہ ہے ۔ بارہ رکے رہتے ہیں ۔تین بھاگتے رہتے ہیں
🔥

hareem_butt
 

امتحان حسین ع ختم
امتحان زینب ع شروع
😥😢 شام غریباں

😥 سلام یا مظلوم ع کربلا
h  : 😥 سلام یا مظلوم ع کربلا - 
hareem_butt
 

علی ع ولی کی جسے بھی صدا پسند نہیں
تو ایسے لوگ بھی ہم کو ذرا پسند نہیں
علی ع کو کیوں نہیں دیتا صدا تو مشکل میں
کیسا مریض ہے تجھ کو دوا پسند نہیں
یزیدیت کے جراثیم جس کے خون میں ہوں
اسے حُسین ع کا فرش عزا پسند نہیں

hareem_butt
 

دل کی جاگیر پہ ایــــــــــمان کا پہرہ کر دے
بحرِ عــــــــــرفانِ ولا اور بھی گہرا کر دے
تو نے دی ہے نا عــــــلی ؑ بولنے والی یہ زباں
جو علی ؑ سن نہیں سکتے اُنہیں بہرا کر دے
❤️ عــــــــــلی ؑ حــــــــــق ❤️

hareem_butt
 

ﮨﻢ ﻣﻠﻨﮕﺎﻥ ﺣﯿﺪﺭ ؑ ﮨﯿﮟ ، ﮨﻢ ﺳﮯ ﻣﺖ ﺍﻟﺠﮭﺎ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ۔۔۔ ❤
ﮐﺎﻓﺮ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﺎﻓﺮ ﺳﮩﯽ ، ﺧﻮﺩ ﮐﻮﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﯾﺠﯿﺌﮯ🔥
Slam Ya HAIDER A.S

hareem_butt
 

ﮐﺮﺗﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﮔﺮ ﻋﻠﺊ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ
ﺧﺪﺍ ﮐﻮ ﺩﻭﺯﺥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ تھی
YA ALI A.S MADAD ❤

hareem_butt
 

*💫میں نے لوگوں سے الجھنا چھوڑ دیا "" اس لئے نہیں کہ میں ہار گئ ھوں _ بلکہ اس لئے کہ میں جو سمجھتی ہوں _ وہ لوگ نہیں سمجھ سکتے ....!!!* 🥀🥀🥀