Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

*ذہانت اور تعلیم کے ساتھ کبھی الجھا نا کریں ۔ آپ بیچلر ڈگری حاصل کر کے بھی بیوقوف بن سکتے ہیں ۔*

hareem_butt
 

نظر کا نور دل کا چین کہتے ہیں
نبی صہ بھی اپنی عبادت کا زین کہتے ہیں
جو اپنی جان گنوا دے حفاظت حق میں
اسے تو دل کی لغت میں حسین ع کہتے ہیں
SLAM YA HUSSAIN A.S ❤

❤لبیک یا حسین علیہ السلام
h  : ❤لبیک یا حسین علیہ السلام - 
😥کعبہ سے کربلا روانگی

  سلام یا حسین علیہ السلام
h  : 😥کعبہ سے کربلا روانگی سلام یا حسین علیہ السلام - 
🌹یاعلی علیہ السلام مدد 🌹
h  : 🌹یاعلی علیہ السلام مدد 🌹 - 
《《❤♡بے شک♡❤》》
h  : 《《❤♡بے شک♡❤》》 - 
ہر یزید کی آنکھ میں چبھتے رہے گے ۔۔۔حسینی ع تھے حسینی ع ہیں اور حسینی ع ہی رہے گے 
🔥
h  : ہر یزید کی آنکھ میں چبھتے رہے گے ۔۔۔حسینی ع تھے حسینی ع ہیں اور حسینی ع ہی - 
سب مومنین کو  بہت بہت عید مبارک
  ❤یا علی علیہ السلام مدد❤
h  : سب مومنین کو بہت بہت عید مبارک ❤یا علی علیہ السلام مدد❤ - 
hareem_butt
 

#_تربیت_کی_بات_ہے___ساری___صاحب_ورنہ
#_جواب_ایسا_دیں_کے_سوال_پیدا_ہی_نہ_ہو

hareem_butt
 

ہمیں تو لوٹ کر آنے کی بھی عادت نہیں میرا ایسا معیار ہے میں آوارہ نہیں ملتی مجھے سوچ سمجھ کے کھونا میں دوبارہ نہیں ملتی..
🔥🔱

/¤\ ❤ بے شک  /¤\
h  : /¤\ ❤ بے شک /¤\ - 
hareem_butt
 

جب غش میں گرا خاک پہ وہ بے کس و ناچار
اعداد نے کیا مسلم ع بے کس کو گرفتا
اس زخمی کے بازو میں رسی باندھ کے یکبار
کوٹھے پہ جدا کرنے کو سر لے گئے کفار
سو ٹکڑے محمد صہ کا ہو دل بھی جگر بھی
مارا گیا مسلم ع بھی ہوئے قتل پسر بھی
😥😢

hareem_butt
 

جب کوفیوں نے کوفے میں مسلم ع سے دغا کیا
جو عہد کیا ایک نے اس پر نہ وفا کی
کی شرم خدا سے نہ محمد صہ سے حیا کی
مظلوم پر بے کس پر مسافر پہ جفا کی
پانی نہ دم مرگ دیا تشنہ دہن کو
کس ظلم سے ٹکڑے کیا آوارہ وطن کو

hareem_butt
 

میں انتہاٸ انا پرست ہوں جناب میں نے تو کبھی بات کی پہل اپنے من پسند شخص سے بھی نہی کی
🔥🌚

hareem_butt
 

ھم۔اپنے ۔مزاج ۔سے۔ چلتے ۔ھیں 😍✌👉۔صاحب ۔ ھم ۔پر ۔حکم ۔ چلانے ۔کی۔گستاخی ۔مت۔کرنا❤💝

hareem_butt
 

{||<••✍️🌴🌸🍂••>||}
ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں....•••
سبھی کردار کھلتے ہیں، کہانی ختم ہونے پر....•••💯🥀✌🔥

hareem_butt
 

خود سری پہ جو اُتر آئیں تو اے جانِ وفا۔۔۔۔
۔
ہم ستاروں کو بھی نظروں سے گرا دیتے ہیں۔۔۔۔

hareem_butt
 

میں ان الفاظ کی ذمہ دار ہوں جو میں بولتی ہوں
میں ان الفاظ کی ذمہ دار نہیں جو آپ سمجھتے ہیں
🔥🔥

hareem_butt
 

بندگی یوں ہی ہوا کرتی ہے حیدر ع کے بغیر
جیسے قرآن پڑھا جائے طہارت کے بغیر
پڑھ کے احمد نے کیا ناد علی ثابت
بچ نہیں سکتی نبوت بھی امامت کے ۔۔۔۔بغیر ❤

hareem_butt
 

ﻣﯿﮟ ﻣﻐﺮﻭﺭ ﺳﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﮞ ... ﺍﻭﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ... ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ ﮨﻮﮞ ... ﮨﺎﮞ، ﻣﯿﮟ ﻣﻐﺮﻭﺭ ﮨﻮﮞ ... ﻣﯿﮟ ﺭﺷﺘﮯ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﺳﮑﺘﯽ ! ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺑﻼﻭﺟﮧ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ! ﻣﺠﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﻟﯿﻨﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ! ﻣﯿﮟ ﻣﻔﺎﺩ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺘﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺎﻧﭩﮭﺘﯽ ! ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﯽ ! ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﭼﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﯽ ﺍﮔﺮ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﻐﺮﻭﺭ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﺎﮞ !!!!! ﻣﯿﮟ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻐﺮﻭﺭ ﮨﻮﮞ .. ﮨﺮﺍﯾﺮﮮ ﻏﯿﺮﮮ ﮐﻮ ﭨﮭﮩﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﻴﮟ ﺩﯼ، ﺩﻝ ﮐﻮ ﺩﻝ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ، ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻧﮩﻴﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﺎ
🔥💫