Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

ورثے میں چھوڑ جائیں گے عشق حیدر ع کی لگن ۔۔۔ہماری نسلیں بھی کہیں گی یا علی ع مدد
❤YA ALI A.S MADAD  ❤
h  : ورثے میں چھوڑ جائیں گے عشق حیدر ع کی لگن ۔۔۔ہماری نسلیں بھی کہیں گی یا علی ع - 
hareem_butt
 

دہلیز فاطمہ ع پر سجدہ کرکے سلمان ع کوثر کا جام لیے پھرتا ہے
جنت کی چوکھٹ کو سلام کرکے جو بھی گزرتا ہے روشن نام لیے پھرتا ہے
برعکس اس کے جو در زھرا ع کو مارے ٹھوکر وہ کوئی بھی ہو لعنتیں عام لیے پھرتا ہے
❤کنیز زھرا علیہ السلام

///¤♡《BYSHAK》♡¤\\\
h  : ///¤♡《BYSHAK》♡¤\\\ - 
hareem_butt
 

🔥آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
💕مجھے کم بولنے کی عادت ہے

Aesi he hu mn 😌
h  : Aesi he hu mn 😌 - 
🌹ولادت مولا امام محمد مھدی ع 
یا امام المنتظر ع العجل العجل العجل 
❤
h  : 🌹ولادت مولا امام محمد مھدی ع یا امام المنتظر ع العجل العجل العجل ❤ - 
hareem_butt
 

جشن نزول امام محمد مھدی علیہ السلام سب کو بہت بہت مبارک ہو
❤🌹🌹🌹❤

ولادت شھزادہ قاسم علیہ السلام بہت 🌹بہت مبارک ہو
h  : ولادت شھزادہ قاسم علیہ السلام بہت 🌹بہت مبارک ہو - 
ولادت با سعادت یا غازی عباس علیہ 🌹السلام
h  : ولادت با سعادت یا غازی عباس علیہ 🌹السلام - 
❤سلام یا غازی عباس علیہ السلام
h  : ❤سلام یا غازی عباس علیہ السلام - 
hareem_butt
 

وفا جس کا کلمہ پڑھے اسے عباس ع کہتے ہیں
جسے سجدے کریں سجدہ اسے عباس ع کہتے ہیں

hareem_butt
 

ولادت با سعادت مولا حسین علیہ السلام سب کو بہت بہت مبارک ہو
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

h  : 🌹حسین ابن علی علیہ السلام🌹 - 
h  : 🌹لبیک یا زینب علیہ السلام 🌹 - 
h  : ❤عشق اہلیبیت❤ - 
h  : 🌹معراج نبی صہ ملاقات علی ع🌹 - 
hareem_butt
 

میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں
منافق ہوجاؤ تو ابھی بھیڑ لگ جائے
🔥

h  : سلام یا زینب الکبری ع - 
h  : سلام یا زینب علیہ سلام - 
hareem_butt
 

بات یہ نہیں کہ اور کوئی ملتا نہیں
دل مومن ہے کہ قبلہ بدلتا نہیں
🔥