Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

h  : ہم تب ہی چلے گے زندگی کے ساتھ۔۔۔۔جب زندگی چلے گی ذکر علی ع کے ساتھ - 
h  : مرحبا مرحبا اے بنت اسد ع مرحبا - 
h  : WALLADAT MOLA ALI A.S - 
h  : 🌹خاک شفاء🌹 - 
h  : اپنا تو علی ع وارث ہے اور جس کا 🔥نہیں اس کا کرونا وائرس ہے - 
h  : 🌹میرا سب کچھ علی ع ہے 🌹 - 
h  : کرتی ہوں بیاں ذکر اہل بیت ع یہی ہے مختصر تعارف میرا ۔۔۔ - 
h  : 🌹NAMAZ RAB KI RAZA 🌹 - 
hareem_butt
 

🌹آپ کا انتخاب لاجواب ہے
🔥میری ہی مثال لے لیجیئے

h  : JIS Dil mn ho Ishq e Ali Bas wohi dena Humsafar Mola - 
h  : Aesa Humsafar dena MoLa - 
h  : SUM AMEEN - 
h  : SUM AMEEN ! - 
h  : Shia qoum! - 
hareem_butt
 

علی کے عشق کی دیتا ہے جب بھی کوئی آذاں
نسب ہو ٹھیک تو چہرہ نماز پڑھتا ہے
وفور عشق میں کرتی ہوں جب بھی ماتم
وجود سارے کا سارا نماز پڑھتا ہے

hareem_butt
 

ولادت با سعادت فاطمہ زھرا علیہ السلام سب کو بہت بہت مبارک ہو
🌹

hareem_butt
 

بہت ذیادہ مظبوط دکھائی دینے کا نقصان یہ بھی ہے کہ لوگ آپ کو بھول جاتے ہیں کہ ان کو بھی تسلی کی ضرورت ہوسکتی ہے
🌹

hareem_butt
 

سلجھی ہوئی ضرور ہوں
!مگر الجھنے سے گریز کیجیئے
🔥

hareem_butt
 

محبت کرنے والے کم نہ ہونگے
تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہونگے
🔥

hareem_butt
 

کبھی کبھی اچھا لگتا ہے سب جان کر انجان بننا سامنے والے کی چالاکیاں دیکھنا سامنے والے کی حد دیکھنا کہ وہ ہمیں بے وقوف بنانے کیلئے کس حد تک جاسکتا ہے