Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

گرتے رہے سجدوں میں اپنی حسرتوں کی خاطر
اگر عشق خدا میں گرتے تو کوئی حسرت باقی نہ رہتی

hareem_butt
 

عاشور اور ایام فاطمہ ع میں کیا فرق ہے؟
کربلا میں ماؤں کے سامنے بیٹے مارے گئے تھے
اور ایام فاطمہ ع میں بیٹوں کے سامنے ماں ماری گئی
ایام زھرا ع

hareem_butt
 

اس بات کی گواہ ہے تربت بتول ع کی
ناراض کلمہ گو سے ہے بیٹی رسول صہ کی
اقبال جس سے راضی نہیں بنت مصطفی ع
اس کلمہ گو نے گویا ساری عبادت فضول کی

hareem_butt
 

(وصیت بنت محمد صہ)
یاعلی ع میرے جنازے وہ شامل نہ ہو جنھوں نے میرے محسن کو شھید کیا اور میرا جنازہ تابوت میں لے کر جانا اور مجھے رات کے وقت دفن کرنا
😢😭ہائے مظلومہ بنت محمد صہ

hareem_butt
 

(جناب سیدہ کا اک نام (ام ابیہا
کا مطلب کیا ہے ؟

hareem_butt
 

جب سیدہ فاطمہ ع پر جلتا ہوا دروازو گرا تو آپ ع نے کس امام کو پکارا ؟

hareem_butt
 

بر قاتلان دشمن زھرا ع پر لعنت بے شمار تا قیامت سیدہ ع کا حق چھیننے والوں پر لعنت ،سیدہ ع کو دربار میں پانچ گھنٹے کھڑا رکھوانے والوں پر لعنت بے شمار لعنت

hareem_butt
 

غربت کی انتہا ہے نہ سایہ نہ ردا ہے
زھرا تیری لحد پر
ان پتھروں مے مل کر محرومہ لکھ دیا ہے
😢زھرا ع تیری لحد پر
کنیز فاطمہ ع

hareem_butt
 

چاند جمادی الثانی کا دیتا ہے خبر
کہرام بپا ہوتا ہے افلاک میں در در
آتا نہیں زینب و کلثوم ع کو صبر
ماں سے جدا ہوتے ہیں شبیر وشبر
قلم بھی لکھ کر روتا ہے کہانی بتول ع کی
امت نے خوب اجاڑی ہے نشانی بتول ع کی

hareem_butt
 

زندگی میں ایسے شخص کا ہونا بہت ضروری ہے جس کو دل کا حال سنانے کے لیے لفظوں کی ضرورت نہ پڑے
🌹

hareem_butt
 

I don't hurt Other because
"I know how It feels"

hareem_butt
 

Shoes and People :
If They hurt you
they are not of your size
🔥

hareem_butt
 

ڈرامے باز ہیں منافق ہیں وہ جو نبی پاک صہ سے محبت کے دعوے کرتے ہیں پر آپ صہ کی بیٹی پر ظلم کرنے والوں کی وکالت کرتے ہیں
🔥

hareem_butt
 

بگڑوں جو اک بار تو سنبھلتی نہیں میں
ٹھان لوں اک بار تو بدلتی نہیں 🔥ہوں میں

hareem_butt
 

ہم ایسی عادت نہیں ڈالتے خود کو
🔥جو ہماری کمزوری بن جائے

hareem_butt
 

عام لوگوں پر کھل نہیں سکتی
🔥خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں

hareem_butt
 

پہلے کیا کرتی تھی لمبی گفتگو
🔥اب مختصر بات کرتی ہوں میں

hareem_butt
 

فرمان امام حسین علیہ السلام
جمعہ کے دن مولا اکبر ع کا واسطہ دے کر دعا مانگا کرو خدا تمھاری کوئی بھی دعا رد نہیں کرے گا
Jumma Mubarak ❤

h  : 🌹Jumma Mubarak🌹 - 
hareem_butt
 

میں لوگوں کی باتوں سے جلدی متفق اس لیے بھی ہوجاتی ہوں تاکہ انکی بکواس جلدی ختم ہوجائے
😌🔥