ہمارے جینے کا طریقہ کچھ الگ سا ہے
ہم اشاروں پر نہیں ضد پر جیتے ہیں
🔥✌
اپنے بارے میں سوچتی ہی نہیں
لوگ کافی ہیں سوچنے کے لئے
😌🔥
ہم غلط لوگوں کو اہمیت دیتے ہیں
اور صحیح لوگوں کا ہمیشہ دل دکھاتے ہیں
میرے کردار سے واقف ہونے کی کوشش نہ کر
اسے سمجھنے کیلئے دل لگے گا اور تم دماغ والے ہو
🔥✌
بہت ملیں گی ادب و آداب والی تمہیں
پر یاد آئے گا تلخ مزاج میرا
🔥✌
میں تیرے ساتھ جفت ہوجاؤں
یہ دعا مانگی تھی طاق راتوں میں میں نے
سب خفا ہیں میرے لہجے سے
مگر کوئی واقف نہیں ہے میرے حال سے
SOMETIMES IT Feels better Not to Talk about
♡Anything to Anyone♡
ONE DAY U WILL BE
♡ JUST MEMORY♡
مجھے اپنے جیسے لوگ اچھے لگتے ہیں
سر پھرے ،بے پرواہ، اور تھوڑے سے پاگل
Sometimes You Just Need to be Quit
Not Sad, Not Mad
Just Quit
مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے
میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا
بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن
میں اکثر خاموش رہتی ہوں کتابوں کی طرح
ظرف ظرف کی بات ہے
کوئی کہہ جاتا ہے
کوئی سہہ جاتا ہے
✌🔥
نہ چاہتے ہوئے بھی دل دیوانہ بنا دیتا ہے
خدا دل تو بنا دیتا ہے
مگر دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے
یہ تم کو وہم ہے کہ آغاز گفتگو ہم کریں گے
ہم جو خود سے روٹھ جائے تو صدیوں تک خاموش رہتے ہیں
Don't trust to much Don't Love to much Don't hope to much Coz that to much can hurt you so much
Always Keep smiling to prolong your Life to cheer up your friend to madden your enemies
مومن کی ہے صدا قلندر کا قول ہے
منکر کا دل جلا کر کہو
یاعلی مدد ع
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain