Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

ضروری نہیں آگ سے جل جائے انسان
بغض حیدر ع بھی سینوں کو جلا دیتا ہے
🔥

hareem_butt
 

سنا تھا ڈوبنے سے جان چلی جاتی ہے
عشق علی ع میں ڈوبے تو جان میں جان آگئی
🌹Ya Ali as Madad🌹

hareem_butt
 

Silence is the best answer to someone who doesn't value your word

hareem_butt
 

میری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو ایسے قبول کر یارب
کہ میں سجدوں میں گروں اور مجھ سے جڑے سب رشتوں کی زندگی سنور جائے
آمین

hareem_butt
 

خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ

hareem_butt
 

راس تنہائی بھی نہیں آتی
اور بے زار بھی ہر شخص سے ہوں

hareem_butt
 

ہم تب ہی چل سکے گے زندگی کے ساتھ
جب زندگی چلے گی ذکر علی ع کے ساتھ
🌹ALI WARIS A.S🌹

hareem_butt
 

خواہشوں کو بے لگام کبھی مت چھوڑو کیونکہ اگر یہ باغی ہوجائے تو حرام حلال جائز ناجائز کچھ بھی نہیں دیکھتی

hareem_butt
 

جس کے لفظوں میں اپنا عکس ملتا ہے
بڑے نصیب سے ایسا کوئی شخص ملتا ہے

hareem_butt
 

ہاں مجھے تنہا اور کھوئے ہوئے لوگ پسند ہیں جن کی دنیا ۔۔۔دنیا کے لوگوں سے الگ ہو

hareem_butt
 

اب جو آئے منہ توڑ دو گی۔۔۔۔عشق۔۔۔
واقف ہے میرے غصے سے
🔥✌

hareem_butt
 

آسیب زدہ ہے شخصیت ۔۔۔۔۔اپنی
لوگ ملتے ہیں ۔۔۔۔مرید ہوجاتے ہیں

h  : ضروری تو نہیں کہ ہر کسی کی سمجھ میں آؤں ۔۔۔میں تلخ لہجہ ہوں میٹھی زبان پر - 
hareem_butt
 

میں اپنے سارے تعلق بگاڑے بیٹھی ہوں
شاید ورثے میں ملی "انا" سنبھالے بیٹھی ہوں

hareem_butt
 

جنوں کیسا ؟کہاں کا عشق ؟صاحب
ہم اپنے آپ میں ہی مبتلا ہیں
✌🔥

hareem_butt
 

مجھ کو بھی اس کے عشق میں ۔۔۔فنا قبول ہے
🔥
جس کو سمیت میرے ۔۔۔۔میرے انا قبول ہے

hareem_butt
 

دل قلندر۔۔۔۔ تھا کسی طور بھی مائل نہ ہوا
ورنہ اس شہر میں ہر شخص نے دلداری کی

hareem_butt
 

بغض علی ع میں جلنے والے دوزخ کما رہے ہیں
🔥
اور ہم بھی علی علی کر کے ان کو اور جلا رہے ہیں

hareem_butt
 

Ya Ali as Madad 🌹✋