لڑکیاں آج کل میری پوسٹ پے آ کر انگلش میں کمنٹ کرتیں ہیں اور کسی کی شادی میں چلیں جائیں تو دور سے کہتی ہیں
"امی جی تسی وی مٹھے چول کھانے نے"🤣🤣🤣🙈🙈🙈😂
کبھی جنت کا میں سوچوں تو ماں تم یاد آتی ہو ..!!
محبت لفظ جو پڑھ لوں تو ماں تم یاد آتی ہو..!😭😢😰
تبسّم سے تیرے ملتا ہے سکون و قرار مجھے
مل جائے جو ساتھ تیرا خود کو تیرے نام کر دوں😉😊