Damadam.pk
heartkiller24's posts | Damadam

heartkiller24's posts:

heartkiller24
 

سنو_____پگلی😘😍😉
#خواب_میں😜تو😘#اکیلی_آجایا😘 کرو
#ہرجگہ😜#سہیلی_کو لانا😜#ضروری ہے کیا 😛

heartkiller24
 

اکتاہٹ،بیزاری ،،،اداسی😞😞
اکیاسی،بیاسی، تریاسی 🥴
جو کمنٹ نہ کرے او مراسی😒😁🤣
انج تے فیر انج سہی😂🙉

heartkiller24
 

کیا لیں گے
چائے ☕ یا میرا whatsapp نمبر
نوٹ : چائے میں زہر ہے??😜😂😂😭😂

heartkiller24
 

Papa NE pucha beta Eid py Kya chaye 😍😍mene Sharma KY jawab dya papa kapry to sub lete Hain mujy apki bahu chaye😂😂😁🤭🤭🤭🤭

heartkiller24
 

کردار دیکھ کر ہی لوگ مرید ہو جا تے ہیں ❤️
ہم زبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے😍 😊Heart Killer😊

heartkiller24
 

خالی کلائیاں لیے پھرتی ہو محترمہ🔥*
*مجھ سے چوڑیوں کا کیوں نہیں کہتی*😍😂🤣😂🙅🏼♀🤷🏻♂

heartkiller24
 

Ab tera naam kahin ay to hm
Baat badal dete hain hai
Dear parhai 😁✌

heartkiller24
 

اس سے آگے نہ زمیں ہے نہ زمانہ کوئی اور
اب کہاں تک تیری خوشبو سے کنارہ کیے جائیں... 🖤

جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی۔۔!!❤
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے۔۔!!✌❤is for you only 😉
h  : جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی۔۔!!❤ جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار - 
اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو____!!!
کبھی دل سے دل ملاؤ تو "تاج محل" بنے💖A❤J
h  : اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو____!!! کبھی دل سے دل ملاؤ تو "تاج محل" - 
heartkiller24
 

کچھ لوگ اپنے لمہے سنوارنے کے لئے
دوسروں کی صدیاں ویران کر دیتے ہیں۔😏😏🙄

heartkiller24
 

مبارک ہو آپ کی محبت نے🔥
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی🔥

Digital Art image
h  : سیدھی روح میں سماتی ہے گفتگو اس کی نہ جانے کون سے مکتب سے پڑھ کر آیا ہے♥️ - 
Social media post
h  : دل سن کے تیرا نام ۔۔۔ دھڑکتا ہے ادب سے💕💕 حالاں کی تجھے غور سے دیکھا بھی - 
heartkiller24
 

میں بھی تھا مرکزِ نِگاہ و راحتِ جاں کبھی
گویہ کہ سُوکھ گیا ہُوں مگر گُلاب تو ہُوں🥀

heartkiller24
 

اپنے اپنے جانو سے فرصت ملے 🙄😏
تو میرا حال پوچھ لیا کرو 😏😂😂🙉

heartkiller24
 

ماڈرن امی ۔۔۔ گڈنائٹ😘
اولڈ امی ۔۔۔ شب بخیر❤️
میری امی 😌
سوجا ہن میں آگ لا دینی اے تیرے موبائل نو🤧🤧

heartkiller24
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ #محبت ہو....!!♥️
کچھ رشتے #محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں

heartkiller24
 

ابھی سکون میں ہے وہ کسی اور کا ہو کر،
آگ تو تب لگے گی جب ہم کسی اور کے ہوں گے.
💯🙂🙃

heartkiller24
 

میری مسکراہٹ_____ میری چاہت ❤
میری بند آنکھوں کا تصور ____صرف تم ❤