💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
تمہیں اپنا سمجھتے ھیں تبھی تو لڑتے ھیں جاناں
ورنہ غیروں سے جا کے پوچھ ہم کسی کے منہ بھی نھیں لگتے
👫#🥰
وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
#اے___عشق
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤ ______--------(
بات تب بگڑی جب میں نے اسے کہا
گردن پہ بھی کریم لگا لیا کرو 👈🤭😏🙄😂🤣
❤️😍🥰⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘
تم مجھ سے باتیں کر کے تو دیکھو۔۔
تم نے اپنا سر نا پھاڑ لیا تو کہنا۔۔🤣🙊
تنہائی میں جو چومتا ہے میرے نام کے حروف
محفل میں وہ شخص میری طرف دیکھتا بھی نہیں
میں نے پوچھا کہ اک پل میں کیسے نکلتی ہے جان؟؟⚰️
🖤مرشد🖤
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا🥀💜💜
#میرا_معیار کیا ہے #کچھ بھی نہیں-🍁💫
#دیکھ اک "#سادہ" سا #لڑکا ہوں-❤🔥
تمہیں ہمارا ہونا ہی ہوگا ہم مانگتے ہیں
جمعہ کی دعاؤں میں بھی تم کو 🔥🤲
کچھ لوگ ایسے دکھی شاعری کرتے ہیں
جیسے انہوں نے محبوب ک لئے اپنے گردے بیچے ہو😂
ہاتھ میں ڈنڈا ہونے کے باوجود..
لڑکیوں کی کوشش ہوتی ہے۔🤭😕
کہ چوہا "چیخوں" سے ہی مر جائے۔🤪🤣
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھائی اور دِکھاہیں 😒
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے🙄🙊
تیرے عشق سے جڑے ہیں کچھ اس طرح سے جاناں♥️
جیتں تو دل گنوائیں،ہاریں تو دل سے جائیں 🖤♥️
#______❤️
تو عمر بھر مجھے کرتا رہے نظر انداز
خدا کرے کہ تیری توفیق میں اضافہ ہو..❣🖤

میں تُمھیں دیکھ کر رہوں زِندہ
وجہ بن جاؤ میرے جینے کی❤️
شادی کرونگا تو صرف سکول ٹیچر سے ہی کرونگا 😁😁😁😁
کم ازکم بچوں کے ٹیوشن کے پیسے تو بچا کرینگے 😉😉😉😂😂😅😅
🌹👈
Ma sadky ja rha hun🚖 kisi ny wari jana hay to ajao🤣🤣😍😍😜😜
گوارا نہیں مجھے تیری آنکھوں میں آنسوں..!!😮😱
اِسی خیال سے پیاز بھی خود ہی کاٹ لیا کروں گا.
اب خوش هو جاؤ😂🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain