سویا ہوا نصیب جاگ
جائے😂🙈😂
کاش کوئی بدمعاش لڑکی مجھے لے کر
بھاگ جائے🙈🙈😁
اگر مجھے دیکھ کر تمہارا دل 🤔🙄
دھک دھک نہیں کرتا تو محترمہ تمہیں دل کا مسئلہ ہے😝😁
نہیں میں کرتا تیرا ذکر_____کسی تیسرے کے ساتھ...!
تیرے بارے میں بات __________بس رب سے ہو تی ہے.....❤️
,دھوکہ دينے والوں کی قدر کريں.!!
يہ بھی اُستاد کا درجہ رکھتے ہيں..🙂💔
😉😉
~سچ کو تمیز ہی نہيں___ بات کرنے کی😏🍁
~جھوٹ کو دیکھو ___کتنا میٹھا بولتا ھے🔥🎀
کبھی سینے سے لگا کر _____ سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ھیں❤
کہاں ہوتا ہے اتنا تجربہ کسی طبیب کے پاس؟
ماں آواز سن کر ہی بخار ناپ لیتی ہے😊😊😥😥
تمہیں اپنا سمجھتے ھیں تبھی تو لڑتے ھیں جاناں
ورنہ غیروں سے جا کے پوچھ ہم کسی کے منہ بھی نھیں لگتے
اے زندگی تجھ سے شکایتیں بہت ہیں،
سنبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاؤں گا..😏
وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں🖤
بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا...!🥲
اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں،
جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں___!!😔😔*""__🎀🖇️
شکر ھے مولا ھم لڑکوں کو خوبصورت بنایا ورنہ ھم کہاں پارلروں کے دھکے کھاتے پھرتے😊😎😎
💖
روشنی چاند سے ہوگی تو ستاروں کا کیا ہو گا۔۔۔۔🔥
محبت ایک سے ہوگی تو ہزاروں کا کیا ہوگا۔۔۔😊🙃
چھوڑ تو سکتا ھوں مگر چھوڑ نھیں پاتا..!!
وہ شخص میری بگڑی ھوئی عادت کی طرح ھے
ایکسکیوز می 😋
کیا آپ میری راتوں کی نیند اڑا سکتی ہیں؟ 😁😂🙈😕
تیرا عشق مجھے اس حال میں لے آ یا...❣
نہ میرا تن اپنا "نہ میرا من اپنا...❣
تم کبھی غور ہی نہیں کرتے۔۔۔
میرا ہر شعر تم پہ ہوتا ہے۔۔۔😏😏
بس اتنا سا تعلق بچا ہے ہمارا
حال پوچھتے ہیں تو تھک جاتے ہیں🥺🥺
ہمارے عشق کی کہانی ❤کو_____ہم ایسا مقام
دیگے❤😍
لفظ محبت جہاں ائےگا ❤لوگ وہاں تیرا میرا نام لیں گے ❤😍
عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain