Damadam.pk
heartkiller24's posts | Damadam

heartkiller24's posts:

heartkiller24
 

بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا____!!!!
کہ کبھی کبھی تُم بِنا بات مُسکراؤ گے___!!!!
💕💕💕

heartkiller24
 

.ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﭘﻞ *ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ*..!!😟
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ *ﺣﺴﺮﺕ* ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ *ﺗﻤﻨﺎ*..🙏🏻

heartkiller24
 

نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے 💓

Social media post
h  : نا ہیر کی طلب اور نا حور کی ہے خواہش مجھ کو تو تیرے جیسی پاگل ہی چاہئے - 
heartkiller24
 

اس نےپوچھا،
"سفر زیادہ اہم ہے یا منزل؟"
میں نے جواب دیا ،
"ساتھ" ♥️✨

heartkiller24
 

تیری صورت میرے دل میں بسی ہے اس طرح 🙈
کہ جیسے پھول میں قدرت نے خوشبو کو بسایا ہو ♥️

Funny joke
h  : 💓❤⭐🔥🔥🔥🔥🔥♥😍😋😋😋😊😉😆😅😅 - 
heartkiller24
 

🍁"جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے"❤️🙂

heartkiller24
 

ہم نے کچھ اس طرح سے زندگی کو آ سان کر لیا
کسی سے معافی مانگ لی اور کسی کو معاف کر دیا
🔥💔🔥

heartkiller24
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊 کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂such ha naa 😂🤣😂

heartkiller24
 

ضروری نہیں کہ محبت میں روز باتیں ہوں😊
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے🥰

heartkiller24
 

مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂

heartkiller24
 

قصاٸیوں کی کمائی کا وقت ختم 😷 ڈاکٹروں کی کمائی کاوقت شروع 💉💊🩺😂😁😀🤭

heartkiller24
 

وہ پوچھنا یہ تھا ____🤔
کونسی آنکھ مارنے سے آنکھ مٹکا شروع ہوتا ہے۔۔
سجی یا کھبی 🤣🤣🤣

heartkiller24
 

کیویں مکھڑے توں نظراں ہٹاواں🙂🌺
نی تیرے جیا ہور دِسدا ⁦

heartkiller24
 

اگر میں آپ کا دل چوری کروں🙉😝
تو کتنے سال کی سزا ہوگئ🙈😂😂😜

heartkiller24
 

#ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ ﺻﺎﺣﺐ.._*
*_ﻭﺭﻧﮧ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ #ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ🔥💯

heartkiller24
 

میں ہر کسی کے لۓ خود کو اچھا ثابت نہیں کرتا،❤❤
میں ان کے لۓ انمول ہوں جو مجھے سمجھتے ہیں۔۔۔❤❤ !!!
.😘

heartkiller24
 

لڑکی : سکن کلر کا کپڑا دیکھاؤ🙈
دکاندار : سکن کلر کون سا
منہ والا یا پاؤں والا ؟😌😂🤣😋😋

heartkiller24
 

"وہ واحد شخص تھا جس کے لئے میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی"!🌸❤️
_________💕💯