بزمِ امکاں میں نہیں کوئی ، تصور تجھ بن ۔۔۔!
تو میرا عشق ھے ۔۔۔یہ بات گرہ باندھ کے رکھ ۔۔۔!! ❤️
تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...
الجھا کے رکھ دیا ہے اس کشمکش نے مجھ کو
وہ آ بسی ہے مجھ میں یا میں اس میں کھو گیا
قرآن کی تلاوت کیا کرو
بے شک قرآن اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا
😊 جمعه مبارک 😊
وہ غصہ کرتی،آنکھیں دکھاتی اچھی لگتی ہے۔
جچتا ہے اس پر منہ پھلا کر بیٹھ جانا🤣😂😋😊
خیال یار میں کھڑے ہیں اس لیے سج کر..!!
کہی وہ ہمیں تصور میں نہ دیکھ رھے ہوں...!!😋😋
بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا____!!!!
کہ کبھی کبھی تُم بِنا بات مُسکراؤ گے___!!!!
💕💕💕
.ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﭘﻞ *ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ*..!!😟
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ *ﺣﺴﺮﺕ* ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ *ﺗﻤﻨﺎ*..🙏🏻
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے 💓
اس نےپوچھا،
"سفر زیادہ اہم ہے یا منزل؟"
میں نے جواب دیا ،
"ساتھ" ♥️✨
تیری صورت میرے دل میں بسی ہے اس طرح 🙈
کہ جیسے پھول میں قدرت نے خوشبو کو بسایا ہو ♥️
🍁"جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے"❤️🙂
ہم نے کچھ اس طرح سے زندگی کو آ سان کر لیا
کسی سے معافی مانگ لی اور کسی کو معاف کر دیا
🔥💔🔥
ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊 کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂such ha naa 😂🤣😂
ضروری نہیں کہ محبت میں روز باتیں ہوں😊
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے🥰
مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂
قصاٸیوں کی کمائی کا وقت ختم 😷 ڈاکٹروں کی کمائی کاوقت شروع 💉💊🩺😂😁😀🤭
وہ پوچھنا یہ تھا ____🤔
کونسی آنکھ مارنے سے آنکھ مٹکا شروع ہوتا ہے۔۔
سجی یا کھبی 🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain