رابطے ضرورى ہیں رشتوں کى بقا کے لیے
لگا کر بهول جانے سے شجر بهى سوکھ جاتے ہیں
😏😒😄😉
تم کیا جانوگے ہماری دوستی کی گہرائی کو اے دوست
ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں
جب دور ہوتے ہیں تو دعا کرتے ہیں۔ 😊😊
بہت لمبی گفتگو کرنی ہے تم سے ..!!
تم آنا میرے پاس پوری زندگی لے کر _
happy mithy dreams 😋🤣😂🤣
شکایت موت سے نہیں اپنوں سے تھی
ذرا سی آنکھ کیا لگی وہ قبر کھودنے لگے
گلہ بنتا ہی نہیں بے رخی کا
دل ہی تو تها سو بهر گیا ہوگا😊😉
بدنام کر گیا ھمیں تیرا جھوٹاعشق,
🥛..................🍸
پانی بھی پئیں تولوگ شرابی کہتے ھیں..!!!
ڈاکٹر کہتے ہیں سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی ملتا ہے
پوچھنا یہ تھا کہ موبائل کی روشنی سے کونسا وٹامن ملتا ہے؟😂🤣😉😉🤨🤔
خاموش راستوں میں تیرا ﺳﺎتھ ﭼﺎہیئے
خالی ﮨﮯ میرا ﮨﺎتھ تیرا ﮨﺎتھ ﭼﺎہیئے

اک تمہارے سوا کون ہے میرا یہاں
پھر تنہا کس کے سہارے چھوڑ جاتے ہو
آج تو رات کا اندھیرا بھی پوچھ رہا تھا
کہاں گیا وہ رات بھر بات کرنے والا
شکایت موت سے نہیں اپنوں سے تھی
ذرا سی آنکھ کیا لگی وہ قبر کھودنے لگے🥺
ایک شخص پاس رہ کر بھی سمجھا نہیں مجھے
اس بات کا افسوس ہے شکوہ نہیں مجھے
کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھن
ایک شخص نے مجھ کو مجھ سے ہی بیزار کر دیا
دکھاوے کی محبت سے بہتر ہے نفرت ہی کرو تم ہم سے
ہم سچے جذبوں کی بڑی قدر کیا کرتے ہیں
منافق چہروں سے واقف ہوں میں
وہ الگ بات ہے احترام کرنا
فطرت میں شامل ہے
وقت ہی نہ رہا کسی سے وفا کرنے کا
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھتے ہیں
سستے میں لوٹ لیتی ہے دنیا انھیں
جن کو اپنی قیمت کا اندازہ نہیں ہوتا
ان لوگوں کو رشتے بچانے سے کوئی مطلب نہیں ہوتا
جن کو اپنے مطلب سے مطلب ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain