Damadam.pk
heartkiller24's posts | Damadam

heartkiller24's posts:

heartkiller24
 

میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕

heartkiller24
 

💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو
لوٹے تیرے شھر سے...💞💕
💓شاید ان کو بھی منزل نا ملی ھم بدنصیبو کی طرح...!!!❣💞

heartkiller24
 

اس کو غرور مان لیں ____ یا پھر ادائے یار
جو گفتگو کے سارے _____ سلیقے بدل گئے!!!
جس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے
اس دن سے اُس کے __طور طریقے بدل گئے!!!
🥀💔🔥

heartkiller24
 

اب کہاں ہو__؟ کہ میں بے جان ہوا جاتا ہوں___!!
اے محبت سے مجھے جان بلانے والے___!!
🥀💔😕

heartkiller24
 

اب ہجر کو سنائیں گے رنگین تیرے خواب..!!
ھم دونوں کی تو ساتھ میں تصویر بھی نہیں..!!

heartkiller24
 

لوگوں نے روز مانگا خدا سے کچھ نیا
ایک ہم تھے کہ تیرے خیال سے آگے نہ جا سکے

heartkiller24
 

جانے کیوں اک خیال سا آیا
میں نہ ہوں گا تو کیا کمی ہوگی

heartkiller24
 

یہ بات الگ ہے آج وہ اپنوں میں خوش ہے
یہ بات بھی سچ ہے کبھی ہم بھی اس کے اپنے تھے

heartkiller24
 

تجھے قسمت سمجھ کر دل سے لگایا تھا
بھول گیا کہ قسمت بدلتے دیر نہیں لگتی

heartkiller24
 

میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ
تیرا وجود ٹوٹ جائے گا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے😉😉

heartkiller24
 

قصہ محبت آگے ہی نہ بڑھ سکا
ہم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے😏😒

heartkiller24
 

ضروری ھے تصویر لینا بھی😊
مرشد
آئینہ گزرے ھوۓ لمحے نہیں دکھاتا❣️

heartkiller24
 

ان کا غم ان کا تصور ان کے شکوے اب کہاں
اب تو یہ باتیں بھی اے دل ہو گئیں آئی گئی
😏😏

heartkiller24
 

ہم تو سب بھول گۓ جوش جنوں میں لیکن۔
😏😏اک تیری یاد تھی ایسی کہ بھلاٸ نہ گٸ۔

heartkiller24
 

اے میرے مستقبل کی مصیبت 😜😜
کہاں ہو تم ..؟؟؟🙊🙈
آئی مس یو

heartkiller24
 

میں نے ایک نجومی سے پوچھا
بابا میری شادی کیوں نہیں ہو رہی؟
نجومی: کیسے ہو گی بیٹا
😜😍😄😂😂
قسمت میں سکھ ہی سکھ لکھا ہے

heartkiller24
 

ہمیں تو اتنی مسافت کے بعد بھی نہ ملا…✨
کسی کو مل گیا بیٹھے بٹھائے، حیرت ہے ❤

heartkiller24
 

وہ رخ سے ہٹا کے زلفیں، آنکھیں اٹھا کے بولے
لو دیکھو ہمارے جلوے___اب کرو زرا شاعری

heartkiller24
 

آپ کرتے ہونگے مرتبے کا خیال 🙂
میں بات کرتے ہوئے فقط بات کرتا ہوں

heartkiller24
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ😘🌻🥀
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
🌹for u 😍