میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا تجھ کو
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے😉
دشمن ہو تو عشق جیسا
سیدھا دل پہ وار کرے😂
بس گئی ہے میری سانسوں میں یہ کیسی مہک
کوئی خوشبو میں لگاؤں تیری ہی خوشبو آئے🙂❤️🙂
" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕
بے سبب بولتے رہنے کی جو عادت ہوگی🖤
ہر کسی شخص کو پھر تم سے شکایت ہوگی🙂
جسے دیکھا اُسے گھائل کیا ہے چشمِ جاناں نے
بچے گی جاں کیونکر آنکھ بھی قاتل کی قاتل ہے
یاد آتے ہیں تو کچھ بھی کرنے نہیں دیتے
اچھے لوگوں کی یہی بات بری لگتی ہے😏
ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں!
مگر محسن وہ ایسا ہے کہ پھر بھی یاد آتا ہے۔
___ محسن نقوی
*____________________________________________________________________________*
*😂👉*
*میں نے زندگی کو بہت قریب سے دیکھا ہے 🙆♀️🤷♀️🙄*
*زندگی میں صرف دو ہی نقطے ہیں 😂😁😛🙈*
____ 🙂🔥
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ ۔۔۔۔۔۔
سنبھال رکھنا حساب ہوگا 💔
______ 💔🙂
*میں نے محفل میں کہا محبت 💞ہو گئی مجھ کو*
*پھر میرے احباب نے مل کر پڑھی اک فاتحہ🤲🏻 مجھ پر💔*
میں گاؤں کے کچے اسکول سے پڑھ کر آیا ہو
وہ شہر کی لڑکی میرے خواب کیا دیکھے گی..🔥
اے عشق تجھے دیکھ لیا دل سے لگا کر
میں تجھ کو بچاتے ہوئے خود ٹوٹ گیا ہوں😏😏
ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،💔
میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ کہتے ہیں آمین.🖤
Jummah Mubarak to all 🙂🙂with rim jhim 🌧️☔
خُوش رہنا ہے تو اپنی فِطرت میں اِک بات شامل کر لو۔۔۔۔۔!!!!
نہ مِلے کوئی اپنے جیسا تو خُود سے ہی پیار کر لو۔۔!!❤ 🍁
کوئی اور ہی کام سونپ دو مجھے اب تم
یہ کیا تجھے سوچنا اور سوچتے ہی رہنا
عقل نے کر دی دیر آنے میں
عشق لے چکا ہم سے کام اپنا
کیا کہا محبت ہے ہم سے
😂😂😂😂
کتنی دیر والا پیکج ہے میری جان
pic kyun nhi show ho rhi dmd ki
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain