تم مجھے بھول بھی جاؤ یہ حق ہے تم کو
میری بات اور ہے میں نے تو محبت کی ہے
اس کو دکھ ہی نہیں جدائی کا
بس یہ دکھ ہی کھا گیا مجھ کو
چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں😑
اب وہ احساس نہیں کے کچھ لکھ پاؤں میں
کہ اتنی بیدردی سے توڑی ہے کسی نے امیدیں میری😋
یہ راز کون جانے کس کا قصور تھا
ٹوٹا وہی سہارا جس پہ غرور تھا😏
کیا پایا میں نے صدیوں کی محبت سے
ایک شاعری کا ہنر دوسرا جاگنے کی سزا😞
شاید کوئی تراش کر سنوار دے مجھے
اس سوچ میں ہم عمر بھر پتھر بنے رہے😥
اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے؟
جن کے لئے بدلے تھے ان کا بدل جانا😭
ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ہے ہر ﭘﻞ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ🌹♥️🌹
تم کئی بار مل چکے ہوتے
تم جو ملتے اگر دعاوں میں😋♥️
کوئی تو رات ایسی ہو، ان اداس راتوں میں!!
چاند پورا ہو، پهول مہکے ہوں،اور تم چلے آؤ..🌹♥️🌹

دیکھ کر چاہت مری کہتے ہیں سب اہل نظر
گُل کو بلبل ، شمع کو پروانہ ایسا چاہیـے🙂😋
خاک ہو جاتا ہیں انسان
💔
خاک کے بنے انسان کے پیچھے
زمانہ ہو گیا لیکن _____خبر لینے نہیں آیا !!💖💖🥀❣💌
جو پنچھی روز میرے نام پر آزاد کرتا تھا !!!💖

ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﮧ ﺩﮬﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ
ﭘﺎﻧﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺗﻮ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮨﻮﮔﺎ
Are you sure you want To reset your settings ?🤣🤣🤣😉😍😜😱
الفت بغیر رقیب کے دیتی نہیں مزہ
الجھن اگر نہ ہو تو محبت فضول ہے🍂🥀
#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤.
تیری طلب کی حد نے ایسا جنون بخشا ہے
ہم نیند سے اٹھ بیٹھے تجھے خواب میں تنھا دیکھ کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain