جتنا بدل سکتے تھے بدل لیا خود کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب جس کو شکایت ہے وہ راستہ بدل لے اپنا,😏🤔🙂😃
"انسان بہت خود غرض ہے،
پسند کرے تو برائی نہیں دیکھتا
نفرت کرے تو اچھائی نہیں دیکھتا!"
اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری ؟
تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا ہے
کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب 💔