kitni munfarid hai ye zindagi ki arzoo saqi
❣️
❣️
❣️
mr jaty hain kisi pr log
*
*
*
*
*
*
*
*
JEENY K WASTY
روک لیتی ہے بھٹکنے سے میرے قدموں کو۰۰
تیری الفت کی عجب مجھ پہ نگہبانی ہے۰۰۰۰۰😋😉☺️🙂
بہت قریب سے فریب کھایا ھے ھم نے
مرشد
وہ دیکھتے ھی رہ گٸے اور کیا سے کیا ھوگٸے ھم
ہاۓ وہ دھیرے دھیرے مر رہی ہے مجھ پر...
کوئی روکو اُسے، کہ وہ جان سے جاۓ گی...!!😒😏😜😂😉😅
Jado seekh raha hn
❣️
Aik khobsurt pari qabzy me krni hai😂😜😍
آخری خط بھی اس کا خالی تھا...
اور میں لڑ پڑا کبوتر سے...
😢💔🕊️
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…!
بہت خاموش ہو کر تجھے میں دیکھتا رہا...
وہ کہتے ہیں نہ عبادت میں بولا نہیں جاتا...!!
اتنی شدت سے پکارا تھا کسی کو میں نے
نیند اُٹھ بیٹھی تھی پہلو سے پریشاں ہو کر... 🖤
شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں
شادی ک badمشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہی😂😂🤣🤣
ہم سلجھے ہوئے ضرور ہیں😏
مگر الجھنے سے پرہیز ک😉😘
پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں
ملتی ہے پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی
مجھے فرق نہیں پڑتا یہ دنیا مجھے کیا کہتی ہے...
میں اچھا بیٹا ہوں یہ مجھے میری ماں کہتی ہے...!!😥😢
ہٹا کر زلف چہرے سے ___ نہ چھت پر شام کو آنا..!!
کہیں کوئی عید نہ کر لے ___ ابھی رمضان باقی ہے.😂😜😍😅
عُمرِ رواں کے رَخت میں ایسا نہیں کوئی🥀
جو پَل تُمہاری یاد سے باہر بسر ہُوا —🖤
تمہارے گرد دائرہ ھے میری دعاؤں کا
تم میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو۔☺️🙂😃
اک پیار کا نغمہ ہے موجوں کی روانی ہے..!!
زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے..!!
کچھ عادتیں ہیں میری جو چھوٹتی نہیں
شمار تیرا بھی متاعِ جاں ان ہی میں ہے
😍😜
تو ہے وہ نیند جو پوری نا ہوئی شب بھر
میں ہوں وہ خواب کہ جو ٹھیک سے ٹوٹا بھی نہیں☺️🙂☺️
سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے 💯
چرچوں کا کوٸی خاص شوق نہیں. 💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain