Ek Dukh py HaZaaR Aansu...
<3
<3
<3
<3
<3
<3
<3
<3
<3
Ufff,,,
aNkhon ki yE FazooL KhaRchiyaN...
💝
اے حرف تسلی ترے مشکور ہیں لیکن
یہ "خیر ہے " کہنے سے بہت آگے کا دکھ ہے...!
تم کو یہ ڈر کہ خدا دیکھ رہا ہے۔۔۔😐✌
میری یہ لگن کہ مجھے خدا دیکھتا رہے۔🥰
غرور_کا تاج کھبی پہنا ہی نہیں سر پہ
سرکار
ہماری #معصومیت ہی ایسی ھے #دُشمن بھی
دیکھ کر کہتے ھیں #ماشاء اللّہ#😍😍😍😘
اُٹھا لے زَر کی رنگینی فقیری کا ہُنر دے دے
عطا کرجان لفظوں کو دُعاؤں میں اَثر دےدے🔥
رنگ و رونق سے نہیں بنتا انسان دلفریب
دل خوبصورت نہ ہو تو ، دلکشی بیکار ھے"
بدور ✍️🥀بزم سخن 🔐
🦋میں اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں 🦋
🦋آپ پرکھیں گے,جانیں گے،اکتا جائیں گے🦋
ایک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا مجھے..!!
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں!
din ma nzr any waly satar soye hain kya abi 😋😂😂😜😀😃🤔koi lik cmnt e ni krta
نماز پڑھ کے بھی___ جو لوگ خدا کے نہ ہوئے
تجھے وہ لوگ _____ ہمارے دکھائی دیتے ہیں 🍁
Bichr kr mujh se ye mashgala ikhtyar krna
★
Hawa se drna
Bujhy chiragon se pyr kRNA
<3 <3
WO log
Jo TUM ko kbhi yaad aien
★
Ho saky to mujhy
Un me shumaar krna

جھوٹ کہتے ھیں کہ سنگت کا ھو جاتا ھے اثر
کانٹوں کو تو أج تک مہکنے کا سلیقہ نھیں آیا____!
جھوٹ کہتے ھیں کہ سنگت کا ھو جاتا ھے اثر
کانٹوں کو تو أج تک مہکنے کا سلیقہ نھیں آیا____!
وہ کہتے ہیں جفائیں نہ اُٹھیں تو مر گئے
لیجے خُدا کی شان ہمیں بے وفا ہوئے
رنگیں مزاج ہیں یہ تِرے بِسمِلوں کے دل
زخموں سے باغ تھے جو پِسے تو حِنا ہوئے
جانے کیوں اک___خیال سا آیا۔
ہم نہ ہوں گے تو کیا کمی ہو گی... 🖤
یہ خوش لباسی لبادہ ہے ___ غم چھپانے کا ___!!!
اگر چہ اُجڑے ہوۓ ہیں ، مگر سجے ہوۓ ہیں ___!!!
م لوگ ایسے شخص کے پیچھے اپنی زندگی برباد کر دیتے ہیں جس کو ایک لمحہ بھی پچھتاوا نہیں ہوتا کہ اس کی وجہ سے کوئی ذہنی مریض بن گیا ہے وہ ہنسنا بھول گیا ہے وہ محفلوں کی رونق رہنے والا اب تنہایاں ڈھونڈتا پھرتا ہے اگر اس شخص جس نے برباد کیا ہے سنے تو ایک پھرپور قہقا لگا کر کہے کہ "میں نے تو نہیں کہا تھا کہ مجھ سے محبت کرو،💔😶
جو بھی پڑھ جاتا ہے ھو جاتا ہے دیوانہ تیرا ...!!🌸💕
جانے کیا بات ہے قرآن تیرے پاروں میں....!!🌸💕
مجھے پروا نہیں لوگوں کی باتوں کی🖤
مجھے مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain