یہ قیام کیسا ھے راہ میں...تیرے ذوق عشق کو کیا ھوا.
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں تیرے سب ارادے بدل گئے😉😋
کوئی روح کا طلبگار ملے تو ہم بھی کریں محبت....💞
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں کوئی دل سے نہیں ملتا...💞
جو لڑکیاں افطاری اور سحری کے برتن دھوتی ہیں۔۔۔😒😕😟
وہ عیدی کے طور پر آئی فون 12 پرو کی حقدار ہیں۔۔😌😂😁🤗
شادی کا چاند کس مہینہ میں نظر آتا ہے
😜😋😍🥰🙈
آنکھ لگ جائے تیری چاند کی لوری سُن کر
پھر تیری نیند میرے خواب میں رکھی جائے..😉😜😋
لازمی نہیں کہ لوگ آنکھ سے جلتے ہیں ..👁️👉
کچھ لوگ تو ہمارے نام سے بھی جلتے ہیں .
خود پسندی سے نکل آو تو مجھے ملنا .....
میں برابر کے تعلق پہ یقین رکھتا ہوں ....😉😋🤗
ہمارے. بارے میں سوچا کرو
تمہاری سوچ میں. اضافہ ہوگا.😉😜😋😘
bta do koi to image kasy show honi 🤔
mari photo post kidr gaib ho rhi koi batye ga 🥺🙄🤔😉😯🤨

Happy Rimm jhimm ⛈️🌨️🥰😍😘

باتوں میں گزر جائیا کرتی تھیں اکثر
اس کے ساتھ یہ راتیں اتنی مختصر لگتیں تھیں❤
جی چاہتا ہے کہ آگ لگا کر دل کو
خود کہیں دور کھڑا ہو کر تماشہ دیکھوں😋😋
😢🍂💔"-
'عقل نے دیر کردی آنے میں
عشق کے کام آچکے تھے ہم___🌚
زندگی منہ بنائے پھرتی ہے
جیسے حالات میرے بس میں ہیں🙄😋🤨
ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﻧﺎﮐﺎﻡ - ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﯽ ﺭﮨﮯ !!!
ﮨﻢ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ، اُن ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﮨﻮئ
بچھڑنے والے بھلا کس طرح بتاؤں تمہیں
تمہارے بعد جچی ہے جو سادگی مجھ پر... 🖤
تیرے فارغ وقت دا شغل جو ہاں
جیویں دل آکھے اوویں رولی رکھ😋🙄😜😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain