❣❣❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی❣❣❣
ڈگـــّّّّّؔریاں نـــّّّّّؔہیں کرتیـــّّّّّؔـں فیصلــــّّّّّؔے فراستـــّّّّّؔ کـــــّّّّّؔـے.
تــــّّّّّؔربیتــ بـــّّّّّؔـتاتی ہـــّّّّّؔے ، خـــّّّّّؔــاندان کیســـّّّّّؔـــا
اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو ۔۔
پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے,,❤😊
#بہــــــــت_روکا_دل_کو_مگر_کہاں_تک_روکتے💕
#محبت_بڑھتی_گئی_تیرے_نخرو_کی_طرح🙈
پھر یوں ہوا کہ اک دوسرے کو تکتے رہے یونہی
وہ اندازِ بیاں سے قاصر ,میں لفظِ ابتدا سے عاجز
کبھی ضرورت پڑی تو بتانا .💪
مشوره نھیں ساتھ دیں گے ♥️. .

❤❤نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل وہی آخر❤️❤
💚💚وہی قرآں وہی فرقاں وہی یٰسیں وہی طہٰ 💚💚
💕💕❣️ﷺﷺﷺﷺﷺ❣💕💕
ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہ
جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے..🙄🙂
غم کی پرچھائیاں یار__________کی رسوائیاں
واہ رے محبت تیرا ہی درد اور تیری ہی دوائیاں
# 🍁🍂🌿😋
❣️خود اپنےہی دم پر _جینےکی عادت ہے مجھے💕
💕ہم نے سیکھا ہی نہیں__سہارا لینا کسی کا❣️😎

کوشش آخـری سانـس تک کرنی چاہیــے...
منزل ملے یا تجربـہ چیزیں دونوں نایاب ہیں...!!
😘😜😋
کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل
مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر

کیوں دستك دیتے رہتے ہو میرے دِل کی دہلیز پر..!!🙈
یہ کمبخت تو یوں بھی تمہارے نام سے دھڑکتا ہی رہتا ہے..!
تیرے_ہاتھ سے ہی رکھوں تیرے ہاتھ سے ہی کھولوں❤️🙈
مختصر سی ”خواہش“ کہ، اک ”روزہ“ ایسا بھی ہو🥰❤
" تیری آواز مجھ میں پھر جان ڈال دے گی ۔۔😊
" تو برا اگر نہ مانے ۔ تجھے ایک کال کر لوں ۔؟؟ ؟ 🔥
ہونے والے خود ہی اپنے ہو جاتے ہیں
کسی کو کہہ کر اپنا بنایا نہیں جاتا
کیوں دستك دیتے رہتے ہو میرے دِل کی دہلیز پر..!!🙈
یہ کمبخت تو یوں بھی تمہارے نام سے دھڑکتا ہی رہتا ہے..!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain