بنا تیرے میری ہر خوشی ادھوری ہے
سوچ تو میرے لیے کتنا ضروری ہے ❤
سزایہ دی کہ آنکھوسے چھین لی نیندیں 💔
قصوریہ تھاکہ جینےکے خواب دیکھے تھے
جس كو دیكھو وہ جدائی سے ڈراتا ہے مجھے
اِس محبت میں كوئی دوسرا ڈر ہے كہ نہیں... 🖤
ہماری ادا پہ تو نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں .✌❤
سوچ محبت کرنے والوں کا کیا حال ہو گا😍
وہ جن کو مل جائیں من چاہی محبتیں...!!❤
اٰن سے کہنا کہ ہمارے حق میں دُعا کریں....!!❤️🥀
❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,❤
koi hai 🧐
ٹیچر: بتاؤ، کائنات کتنی لمبی ہے
بچہ: پانچ فٹ ، دو انچ
ٹیچر حیرت سے: وہ کیسے؟
بچہ: وہ ہمارے پڑوس میں رہتی ہے۔🙄🙄🙄😅
دیکھ کر چاہت مری کہتے ہیں سب اہل نظر
گُل کو بلبل ، شمع کو پروانہ ایسا چاہیـے
کوئی رخ کا طلبگار ملے تو ____ہم بھی کریں محبت..!!
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں _____ کوئی دل سے نہیں ملتا..!!
وہ موجِ تبسّم شگفتہ شگفتہ،
وہ بھولا سا چہرہ کتابی کتابی
وہ سُنبل سے گیسو سنہرے سنہرے،
وہ مخمور آنکھیں گلابی گلابی
کفِ دست نازک حنائی حنائی،
وہ لب ہائے شیریں شہابی شہابی،
وہ باتوں میں جادو اداؤں میں ٹُونا،
وہ دُزدیدہ نظریں عقابی عقابی،
دل لے کے کیا کرو گی بتاو تو سہی
تم سے زلفیں تو اپنی سنبهالی نہیں جاتی...!!🤔😋😉
Good morning frndzzzzz
ڈھونڈتے پھرتے ہیں اِک شہر تخیل میں تجھے
اور مرے پاس ترے گھر کی نشانی بھی نہیں
خوف کی رُت ھے ، احساس ہونا چاھیے تھا
تجھ کو اسوقت میرے پاس ہونا چاھیے تھا
کسی ایسی راہ پہ ڈال مجھے جس راہ میں وہ دلدار ملے.
کوئی تسبیح دم درود بتاجسے پڑھوں تو میراپیار ملے
جس كو دیكھو وہ جدائی سے ڈراتا ہے مجھے
اِس محبت میں كوئی دوسرا ڈر ہے كہ نہیں... 🖤
ہماری ادا پہ تو نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں .✌❤
سوچ محبت کرنے والوں کا کیا حال ہو گا😍
ھم تو ہیں آدابِ محبت کے پابند صاحب
ہمیں توآ تا ہی نہیں انسان سے نفرت کرنا
tik tok 😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain