Damadam.pk
heartkiller24's posts | Damadam

heartkiller24's posts:

heartkiller24
 

دیکھ کر چاہت مری کہتے ہیں سب اہل نظر
گُل کو بلبل ، شمع کو پروانہ ایسا چاہیـے

heartkiller24
 

کوئی رخ کا طلبگار ملے تو ____ہم بھی کریں محبت..!!
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں _____ کوئی دل سے نہیں ملتا..!!

heartkiller24
 

وہ موجِ تبسّم شگفتہ شگفتہ،
وہ بھولا سا چہرہ کتابی کتابی
وہ سُنبل سے گیسو سنہرے سنہرے،
وہ مخمور آنکھیں گلابی گلابی
کفِ دست نازک حنائی حنائی،
وہ لب ہائے شیریں شہابی شہابی،
وہ باتوں میں جادو اداؤں میں ٹُونا،
وہ دُزدیدہ نظریں عقابی عقابی،

heartkiller24
 

دل لے کے کیا کرو گی بتاو تو سہی
تم سے زلفیں تو اپنی سنبهالی نہیں جاتی...!!🤔😋😉

heartkiller24
 

.q2Good morning frndzzzzz

heartkiller24
 

ڈھونڈتے پھرتے ہیں اِک شہر تخیل میں تجھے
اور مرے پاس ترے گھر کی نشانی بھی نہیں

heartkiller24
 

خوف کی رُت ھے ، احساس ہونا چاھیے تھا
تجھ کو اسوقت میرے پاس ہونا چاھیے تھا

heartkiller24
 

کسی ایسی راہ پہ ڈال مجھے جس راہ میں وہ دلدار ملے.
کوئی تسبیح دم درود بتاجسے پڑھوں تو میراپیار ملے

heartkiller24
 

جس كو دیكھو وہ جدائی سے ڈراتا ہے مجھے
اِس محبت میں كوئی دوسرا ڈر ہے كہ نہیں... 🖤

heartkiller24
 

ہماری ادا پہ تو نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں .✌❤
سوچ محبت کرنے والوں کا کیا حال ہو گا😍

heartkiller24
 

ھم تو ہیں آدابِ محبت کے پابند صاحب
ہمیں توآ تا ہی نہیں انسان سے نفرت کرنا

heartkiller24
 

tik tok 😋

heartkiller24
 

لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر
چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں👉🌛🌜

Happy birthday
h  : Happy birthday to you long life and prosperity congratulations on your new - 
heartkiller24
 

لَہجَہِ یَار مَیں زَہَر ہَے بِچُّھو جَیسَا,..!!
وُہ مُجَھےآپ تو کَہتَا ہَے مَگَر تُو کِی طَرحَ۔..!🤐

heartkiller24
 

اب وہ سکول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑھاتی ہے اور سُنا ہے
میرے ایک ہمنام بچے کا بہت خیال رکھتی ہے.😋😅😀😊😍

heartkiller24
 

خیر، اوروں نے بھی چاہا تو ہے ___ مجھ سا ہونا
یہ الگ بات ہے، کہ ممکن نہیں ہے ___ ایسا ہونا😀😀

heartkiller24
 

⚘مٹی کی مورتوں کا ہے میلا لگا ھوا⚘
⚘آنکھیں تلاش کرتی ہیں انساں کبھی کبھی⚘

heartkiller24
 

اگنور بھی کوئی کرنے کی چیزہے، 🙄
کمنٹ کیجئے😍
پھڈا کیجئے، لڑائی کیجیے😂😂
اک دوسرے کا جینا حرام کیجیے 😂

heartkiller24
 

اس کو کہتے ہیں تیرے شہر سے ہجرت کرنا
گھر پہنچ کے بھی لگتا ہے کہ گھر جانا ہے