"- انتظار ایک اذیت ہے،💔🔥
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو ،
چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو ،
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو😔😔
کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤😔😔😔😔
Good morning damadam 😂😉
تم بھی نہ بن جانا مضمون کسی کتاب کا
لوگ بڑے شوق سے پڑھتے ہیں کہانیاں بے وفاؤں کی
دو پل کی تھی یہ دِ لو ں کی دا ستاں
اور پھر چل دیے تم کہا ں ہم کہاں۔
Happy Rim jhim morning ☔🌁⚡
تم مجھے یاد کرنا بھول گے ہو تو کیا ہوا
لوگ تو ہاتھوں سے دفن کر کہ بھول جاتے ہے کہ قبر کونسى تھىى ا