مزاج آچھــا ہے آج ہمــــــارا
کوئـی شکـــــوہ ہو تو آ جاؤ❤
تیری خاطر ٹھکرائے جانے والوں سے
اٙب جو میں نظر مِلاتا ہوں تو مر جاتا ہوں 🖤🔥
ذکر نہیں کرتا میں تمہارا کسی اور کے آگے
🥰🥰
تمہارے بارے میں بات بس خدا سے ہوتی ہے
شوق سے کھا رہا ہے عشق مجھے...^
ذائقہ دار ہو گیا ہوں میں...^💔
چاہتا کب هے وه مجھے ..مجھ په ترس کھاتا هے
جیسے اندھے کو سڑک پار کرا دی جائے ..😔😔
"- انتظار ایک اذیت ہے،💔🔥
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو ،
چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو ،
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو😔😔
کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤😔😔😔😔
Good morning damadam 😂😉
تم بھی نہ بن جانا مضمون کسی کتاب کا
لوگ بڑے شوق سے پڑھتے ہیں کہانیاں بے وفاؤں کی
دو پل کی تھی یہ دِ لو ں کی دا ستاں
اور پھر چل دیے تم کہا ں ہم کہاں۔
Happy Rim jhim morning ☔🌁⚡
تم مجھے یاد کرنا بھول گے ہو تو کیا ہوا
لوگ تو ہاتھوں سے دفن کر کہ بھول جاتے ہے کہ قبر کونسى تھىى ا
مطلب بہت وزنی ہوتا ہے
جب نکل جاتا ہے رشتے بے وزن ہو جاتے ہیں
مجھ سے ہر بار نظریں چُرالیتا ہے
میں نے کاغذ پر بھی بنا کے دیکھی ہیں آنکھیں اُس کی ۔
وه کِىا هے جو سردى مے بهى پگهلتى هے؟

پانی ہے جو بہت سفید
چھپا ہے طاقت کا اس میں بھید
😉😉😉
چپ رہ، تنہا بیٹھ، رو اور یاد کر
تو نے عشق کیا ہے گناہ چھوٹا نہیں ہے تیرا
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیا ن کرنا پگلی
اگر تیری رو ح کا حصہ ہو ں تو محسو س کر تکلیف میری۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain