سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کى طرح
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں
صبح اٹھتے ہی صدقہ دیا
محبت ہو گیٰ تھی خواب میں😃😇
مجھ کو جاننے لگے ھو تم
کیا تم بھی چھوڑ جاؤ گے
مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا
مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی
سمجھ جاؤ گے اداسی کا مطلب
جا کر کسی قبر کی بے بسی تم دیکھنا
یہ بھی اچھا ہے کہ ہم اچھے نہیں احمد
کسی کو دکھ تو نہیں ہو گا ہم سے بچھڑنے کے بعد
آج جواب بھی دینے کی نہیں فرصت
کبھی سلام سے پہلے سلام کرتے تھے
دل بہلانے کے لیے گفتگو کرتے ہیں لوگ ہم سے
معلوم تو مجھے بھی ہے کہ ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے
ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم
سانوں کوئی نئیں بھار شریکاں دا..
ﻧﺎﻡﻭﯼساڈا اپناﺍﮮ- نظاﻡ ﻭﯼ ساڈااپنا اے..
باغاں وچ گلاب چنگے لگدے نے
مہفل وچ دلدار چنگے لگدے نے
دنیا مردی دولت,شہرت تے
سانوں تے بس ساڈے یار چنگے لگدے
ملاقات دے خواب سوادی هن تعبیر دی کہڑی لوڑ اے
تیرا بت جداں درد بهلدا ای نیئں تصویر دی کہڑی لوڑ اے
ہر کسی کے لئے کہا ں ہو تی ہیں عید کی خو شیاں
مسر تیں لاتا ہے کہاں سب کے لئے عید کا چاند۔
اس عید پے سو چتا ہوں کیا تحفہ دوں تجھ کو
دل جو دے دوں تو سنبھالو گے کیا 😉😯😅
لو گ کہتے ہیں وقت کسی کا غُلام نہیں ہو تا
پھر تیری مسکرا ہٹ پر وقت کیوں تھم سا جا تا ہے۔


مِثالــــیں ڈھونڈتـے پِھــــرو گــے میــــری....
میرا تو عَکــس بھی مُجھ سـا نہیں.
تمہارے بعد ہمیں کبھی یہ لگا ہی نہیں
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں
شب فرقت میں سلگتی ھوئی یادوں کے سوا
اور کیا رکھا ھے ھم چاھنے والوں کے لیئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain