Damadam.pk
heartkiller24's posts | Damadam

heartkiller24's posts:

heartkiller24
 

ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم

heartkiller24
 

سانوں کوئی نئیں بھار شریکاں دا..
ﻧﺎﻡﻭﯼساڈا اپناﺍﮮ- نظاﻡ ﻭﯼ ساڈااپنا اے..

heartkiller24
 

باغاں وچ گلاب چنگے لگدے نے
مہفل وچ دلدار چنگے لگدے نے
دنیا مردی دولت,شہرت تے
سانوں تے بس ساڈے یار چنگے لگدے

heartkiller24
 

ملاقات دے خواب سوادی هن تعبیر دی کہڑی لوڑ اے
تیرا بت جداں درد بهلدا ای نیئں تصویر دی کہڑی لوڑ اے

heartkiller24
 

ہر کسی کے لئے کہا ں ہو تی ہیں عید کی خو شیاں
مسر تیں لاتا ہے کہاں سب کے لئے عید کا چاند۔

heartkiller24
 

اس عید پے سو چتا ہوں کیا تحفہ دوں تجھ کو
دل جو دے دوں تو سنبھالو گے کیا 😉😯😅

heartkiller24
 

لو گ کہتے ہیں وقت کسی کا غُلام نہیں ہو تا
پھر تیری مسکرا ہٹ پر وقت کیوں تھم سا جا تا ہے۔

بہت تھے میرے بھی اس دنیا میں اپنے 
پھر عشق ہوا اور ہم لا وارث ہو گئے۔
h  : بہت تھے میرے بھی اس دنیا میں اپنے پھر عشق ہوا اور ہم لا وارث ہو گئے۔ - 
سا نسیں میری اُلجھ جا تی ہیں
جب تیرا نام کو ئی اور لیتا ہے۔
h  : سا نسیں میری اُلجھ جا تی ہیں جب تیرا نام کو ئی اور لیتا ہے۔ - 
heartkiller24
 

مِثالــــیں ڈھونڈتـے پِھــــرو گــے میــــری....
میرا تو عَکــس بھی مُجھ سـا نہیں.

heartkiller24
 

تمہارے بعد ہمیں کبھی یہ لگا ہی نہیں
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں

heartkiller24
 

شب فرقت میں سلگتی ھوئی یادوں کے سوا
اور کیا رکھا ھے ھم چاھنے والوں کے لیئے

heartkiller24
 

#ہنسنا____آتا___ہے_____مجھے 😊😊
#مجھ___سے__غم__کی___بات__نہیں__ہوتی🙃
#میری___باتوں___میں___مذاق__ہوتا___ہے🔥🔥
#میری___ہر___بات___مذاق___نہیں__ہوتی 👌👌
♥️♥️

heartkiller24
 

ﮨﺎﮰ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ
ﮐﺮﻧﺎ
ﺻﺪﻗﮯ ﺟﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ
ﺩﺷﻤﻨﯽ ﭘﮧ😉😂😂😁😁

heartkiller24
 

بدلتے موسموں پہ اپنی امیدیں نہ رکھو دوست۔
دن بارشوں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں ۔

heartkiller24
 

ہو اجازت تو مانگ لوں تمہیں رب سے۔
سنا ہے بارش میں دعا قبول ہوتی ہے
۔
😊😊

heartkiller24
 

Izhar-e-Yaad Karon Ya Puchon Haal-e-Dil Un Ka
Aye Dil Kuch To Bahana Bata Un Sy Baat Karny Ka ...!!

heartkiller24
 

تقدير دا ورقہ خالي اے۔
۔۔ تے بھريا ہتھہ لکيراں نال
😕😐

heartkiller24
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔

بے بس کر دیتا ہے قانونِ محبت ورنہ
میں تمہیں اتنا چا ہوں کہ انتہا کر دوں۔
h  : بے بس کر دیتا ہے قانونِ محبت ورنہ میں تمہیں اتنا چا ہوں کہ انتہا کر دوں۔ -