ہمیں معلوم تھا انکی اڑان کہاں تک ھے❤️
..... A*J.....
یہ ہمارے ہاتھ سے نکلے ہوۓ پرندے تھے❤️
برسات کے موسم میں کبھی میرے گھر آ کے دیکھ,
خوشبو عجیب ہوتی ہے کچے مکان کی.
ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفا ؤں کا صلہ
بس درد دیتے رہا کرو، محبت بڑ ھتی جا ئے گی۔
چُپ چاپ گزار دیں گے تیرے بِنا بھی یہ زندگی
لو گو ں کو سیکھا دیں گے محبت ایسے بھی ہو تی ہے۔
میرے دل سے تو نے کھرچ دیا ، تیرے دل سے میں نے گنوا دیا
کبھی مثل نقش دوام تھا ، تیرا نام بھی میرا نام بھی
حالات نے بنا دیا یوں تلخ سا مجهے
میں تو ایسا تھا کہ تتلیوں سے ڈرتا تھا
دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں
محفلِ عشق پے جما رکھا ہے امیروں نے قبضہ
غربت نہ ہو تی تو دل ہما رے پا س بھی کما ل کا تھا۔
خاموشی سے اپنی پہچان بناتے چلو💗
وقت خود تمہارا نام بتائے گا ✌.............
محبت کیا چیزہے یہ اب جانا ہم نے
ہزار دل توڑنے پڑتے ہیں اک دل جوڑنے کو
سمجھ جاؤ گے اداسی کا مطلب
جا کر کسی قبر کی بے بسی تم دیکھنا
یہ بھی اچھا ہے کہ ہم اچھے نہیں احمد
کسی کو دکھ تو نہیں ہو گا ہم سے بچھڑنے کے بعد
منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر
شوق اس کے بدل گئے شاید
وہ میرے شعر بھی اب نہیں پڑھتا
صرف ایک بار تم پلٹ کے دیکھتے تو سہی
ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں تم چھوڑ آئے تھے
دل بہلانے کے لیے گفتگو کرتے ہیں لوگ ہم سے
معلوم تو مجھے بھی ہے کہ ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے
اچھے ہیں ، بُرے ہیں ، ہم خود کے لیے ہیں
ہم خود کو نہیں دیکھتے اوروں کی نظر سے !
میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ
مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain