ڈاکٹر مریض سے:
اب تو آپ خطرے سے باہر ہیں
پھر بھی آپ اتنا ڈر کیوں رہے ہیں؟
مریض: جس ٹرک سے میرا ایکسیڈنٹ ہوا
اس کے پیچھے لکھا ہوا تھا
”سوہنیو! زندگی رہی تے فیر ملاں گے“ 😭
اگر میں آپ کا دل چرا لوں
🙈🙈🙈
تو کتنے سال سزا ہو گی...
قدر اور وقت بھی کمال کے ہوتے ہیں جسکی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتا اور جسکو وقت دو وہ قدر نہیں کرتا.......
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
Sunoo,,,😍
"- Agr Tmhein purPose💍 Kron , Maro gii Tw Nooi🙈🙊🙂
_ 💕
آپ کے گھر میں آپ کے علاوہ
اور..😎😅
کون سی چیز فالتو ہے
😉😉😂😅😂
BtoOo.
نہ کال آتی ہے نہ میسج آتا ہے
کہیں میں نے کیلکولیٹر تو نہیں خرید لیا
😳🙄😐
اگر میں آپکو frndship کا کہُوں😜
تو آپکے تیسرے emoji کے مُطابق آپکا reaction کیا ہوگا😇
....... یہ سات نقطے ہیں. 😊
لیکن حقیقت میں 8 ہیں 😍
بتائیں کیسے؟؟؟
دیدار یار_____نہیں ہوتا تو یہ لب بھی نہیں
مسکراتے.!!
آ بھی جاؤ کہ مسکراہٹ________تیرے انتظار
میں ہے..!!!!😵😵
معذرت خواہ ھوں اے❤ دل
وہ نہیں سن رہے میں کیا کروں...........!😔
اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کر تا....
بہت برا ہوں میں ۔۔۔۔۔۔کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے.
دُور تک ساتھ دیا کرتی ہیں آنکھیں اُن کا
تُو نے دیکھے ہیں کبھی زندگی سے جاتے ہوئے لوگ۔
Be Kaif Sahi, Be Rang Sahi, Ek
Leher To Ab Bhi Aati Hai ..
Dil Laakh Shikasta Ho Mohsin,
Yaadon Ka Bhulana Mushkil Hai…!!
یه تخت هے اور یه دار پیا
لے' جو تجھ کو جو درکار پیا
اک چهرے پر سو سو چهرے
یهاں لوگ بڑے فنکار پیا
Muhabbat k Mojzon main ik Mot B Hai Shamil.
Eshq Main kahan Milti ijazt Har kisi kO Sony ki?
دُبلی پتلی سی اِک رانی
اوپر آگ اور نیچے پانی
منھ چُومو تو شور مچائے
بات کرو تو چُپ ہو جائے
لازمی تو نہیں زندگی دولت سے مالا مال ہو
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی جاگیر سمجھتے ہیں.
مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر..
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے
دیکھ اتنا کے نظر ہی لگ جاے مجھ کو
تیری نظر سے مر جانا اچھا لگتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain