Damadam.pk
heartkiller24's posts | Damadam

heartkiller24's posts:

Jumma mubarak
h  : .q3Jummah mubarik to all - 
heartkiller24
 

شیشوں کی کوٹھڑی کانٹوں کی باڑ
سفید اور کالا رنگ ہے بوجھ میرے یار

heartkiller24
 

-ایک بہن اور بتیس بھائی
-وہ ان سب کی قید میں آئی
-کھڑے ہیں وہ سب گھیرا ڈالے
-اس کو قید سے کون نکالے

heartkiller24
 

جان دے سکتے ہیں یہی ہما رے بس میں ہ
غریب لو گ ہیں نہیں کرتے بات ستا رے توڑ لانے کی۔

heartkiller24
 

محبت کا دوسرا نام قربانی ہے
سب اپنے محبوب تیار رکھیں
وڈی عید آنے والی ہے😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

heartkiller24
 

زخم کب آیا کسی غیر کے پھتر سے مجھے
کاٹ ڈالا ہے میری سوچ نے اندر سے مجھے
میں نے نفرت کے پہاڑوں سے لڑائ جیتی
موت آئ تھی فقط پیار کے کنکر سے مجھے

heartkiller24
 

پتہ نہیں سدھر گیا __ کہ بگڑ گیا' :-(
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا
:-/

heartkiller24
 

آج تک مجھے اپنے دوستوں میں وہ خوبیاں نظر نہیں آئیں
😥
جو میں نے بچپن میں (مائی بیسٹ فرینڈ) مضمون میں لکھی تھیں😂

heartkiller24
 

خود ہی نہ چھپا سکے وہ اپنے چہرے کو نقاب میں
بے وجہ ہماری آنکھوں پر الزام لگا دیا

heartkiller24
 

محفلِ عشق پہ قبضہ جما رکھا تھا امیر لوگوں نے
اگر غربت نا ہو تی تو دل ہمارے پاس بھی کمال کا تھا

heartkiller24
 

.ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮﮨﺎﺭ ﺟﺎتا ﮨﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺟﯿﺖ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯ ۔۔۔۔ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺟﯿﺖ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ۔۔۔۔۔۔۔😋💞💞

heartkiller24
 

معلوم سب کو ہے زندگی بے حال ہے....
لوگ پھر بھی پوچھتے ہیں کیا حال ہے

heartkiller24
 

اگر تو سلیقے سے توڑتا مجھ کو ..
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے...!! 🖤

heartkiller24
 

موبائل اجکل اپنی زندگی کے نازک ترین دور سے گزر رہے ہیں 😜

heartkiller24
 

بابا جی کہتے ہیں کہ .
ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ
نہیں کرتے😎
سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں
سو رہے ہو کیا.؟؟😅
😝😛😎😂😂

Jumma mubarak
h  : .q2 Jummah Mubarak to all Muslims 😊😊 - 
heartkiller24
 

وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے
بددعا نہیں لگتی ...........تم کو!

heartkiller24
 

ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!

heartkiller24
 

ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹا ئیں جن کی آنکھیں دیکھ کر
وہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے ⛈

heartkiller24
 

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے
مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں💞
❤❤