Damadam.pk
heartkiller24's posts | Damadam

heartkiller24's posts:

heartkiller24
 

خود ہی نہ چھپا سکے وہ اپنے چہرے کو نقاب میں
بے وجہ ہماری آنکھوں پر الزام لگا دیا

heartkiller24
 

محفلِ عشق پہ قبضہ جما رکھا تھا امیر لوگوں نے
اگر غربت نا ہو تی تو دل ہمارے پاس بھی کمال کا تھا

heartkiller24
 

.ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮﮨﺎﺭ ﺟﺎتا ﮨﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺟﯿﺖ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯ ۔۔۔۔ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺟﯿﺖ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ۔۔۔۔۔۔۔😋💞💞

heartkiller24
 

معلوم سب کو ہے زندگی بے حال ہے....
لوگ پھر بھی پوچھتے ہیں کیا حال ہے

heartkiller24
 

اگر تو سلیقے سے توڑتا مجھ کو ..
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے...!! 🖤

heartkiller24
 

موبائل اجکل اپنی زندگی کے نازک ترین دور سے گزر رہے ہیں 😜

heartkiller24
 

بابا جی کہتے ہیں کہ .
ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ
نہیں کرتے😎
سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں
سو رہے ہو کیا.؟؟😅
😝😛😎😂😂

Jumma mubarak
h  : .q2 Jummah Mubarak to all Muslims 😊😊 - 
heartkiller24
 

وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے
بددعا نہیں لگتی ...........تم کو!

heartkiller24
 

ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!

heartkiller24
 

ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹا ئیں جن کی آنکھیں دیکھ کر
وہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے ⛈

heartkiller24
 

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے
مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں💞
❤❤

h  : Stay at home😷🙏 - 
heartkiller24
 

باز رہتے ہیں جو محبت سے
ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں

heartkiller24
 

کرونا ویکسین سے پہلے اس کیڑے کی ویکسین بنای جاے جو پاکستانیوں کو گھر نہی بیٹھنے دے رہا ہے😂😁😀

heartkiller24
 

" تم چائے کی طرح محبت تو کرو
میں بسکٹ کی طرح ڈوب نا جاوں تو کہنا🥀❤

heartkiller24
 

ہمارا پوسٹ پوسٹ ہی ہے
کوی چیک پوسٹ نہیں،،😉
کبھی چکر شکر مارلیا کرے تسی...🙈

heartkiller24
 

اگر میں کہوں کہ مجھے آپ کے ساتھ چائے پینی ہے😍🙈🙈
تو آپ کا جواب کیا ہو گا😏🙄🙄🙄

heartkiller24
 

چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں...😏
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں...💔

heartkiller24
 

راستے جدا بھی ہوں، فرق کچھ نہیں پڑتا..
ایک جیسے ہوتے ہیں، دکھ اداس لوگوں کے..