مدہوش مت کرو _مجھے اپنا حسن دکھا کر
محبت اگر چہرے سے ہوتی تو خدا دل نہ بناتا
کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے۔۔۔
اب کیا فا ئدہ ان با رشوں کے برسنے کا
وہ شخص ہی نہیں پا س میرے جو لگاتا تھا گلے مجھے بجلیوں کے ڈر سے۔
یہ رِم جم ،یہ با رش ،یہ آ وا رگی کا موسم
ہما رے بس میں ہو تا تو تیرے پا س چلے آ تے
For all the girls that say ….. All guys are the same …… Who told you to try them ALL.😕😮😉😂
Girls are funny creatures. They hate it when you ask their age but will kill you if you forget their birthday.😆😅😂😃
استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’😁😀
سردار لڑکی سے: ہمارے دل میں آ جاؤ... لڑکی غصے سے چپل اتاروں کیا..؟ سردار: پگلی ایسے ہی آجاؤ دل ہے مسجد تھوڑی ہے........

کنجوس رکشے والے سے: غازی صاحب کے مزار پر جاؤ گے....؟ رکشے والا: جی صاحب جاؤں گا..... کنجوس: یہ پھول ان کے مزار پر ڈال دینا......🌺🌷
دولڑکیاں آپس میں کھسر پھسر کر رہی ہوں سمجھ جاؤ Data ٹرانسفر ہورہاھے جب آواز آئے چھوڑو بھی ہمیں کیاھے سمجھ جاؤ ڈیٹا save ہوگیا اب viral ہوگا 😂😂😜😜
بیوی : کاش میری شادی آپ کی بجاۓ شیطان سے ھو جاتی تو اچھا تھا۔ شوہر : توبہ کرو، توبہ۔ بھائ بہن کی شادی نہیں ھو سکتی۔😂😃😂😆
اس رمضان میں بہت سی لڑکیوں کے ہاتھ پیلے ہو جائیں گے
بیسن سے پکوڑے بناتے وقت😂😁😅😉

کس جوانی میں ، اُجاڑا تری چاہت نے مجھے
ایسی رُت میں تو ، درختوں کو ثمر لگتے ہیں
#
___تیری یادوں سے جڑا ہے ___یہ تعلق دل کا ❤❤
____تجھ کو بھولوں تو ____ٹھہر جاتی ہے دھڑکن میری ___✔✔💕💕
#💞
مسکرانے لگے ہر سمت محبت کے چراغ
تیرے چہرے کا تصور بھی بڑے کام کا ہے.. 🖤👌
💕ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ 💕
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ھوئے ہیں ہم.... 💕💕💕
میں تمھیں دیکھ کر________________رہوں زندہ !!
وجہ بن جاؤ نا_____________میرے جینے کی تم!❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain