دل بہلانے کے لیے گفتگو کرتے ہیں لوگ ہم سے
معلوم تو مجھے بھی ہے کہ ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں 😉
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی💓.
*اچھے__دوست__اگر__ساتھ___ھوں*
*تو*
*غم__بھی__خوشی_کی__طرح__کٹ_جاتے__ہیں__*
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں😀😁😂😀
koi comnt like e ni karta
یه بارش کا موسم یه ٹھنڈا سماں😍
یه بھی کوئى وقت هے هم سے دور رهنے کا❤
لو ٹ آ ئی ہیں دیکھو با رشیں پھر سے یہاں وہاں
اِک تم کو ہی لوٹ کر آ نے کی فر صت نہیں ملی۔
میرے گھر پولیو والے آتے ہیں اور مایوس ہو کر چلے جاتے ہیں
آخر کب تک
😁😂😂😃🙏
کاش اتنے وفا دار بھی ہوتے
جتنے لوگ حسین ہوتے ہیں😯😉😂

سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب
کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے😂😁😀😆😅😉😯😃😍😘😛😜😱
آئنہ ٹوٹ بہھی تو سکتا ہے__!!!
.
تمھیں سنورتے ہوئے ڈر نہیں لگتا__!!!
You are the first person who has been able to make my heart beat slower and faster at the same time.😉😀😊😍😘
اپنی سانسیں بھی کر دو تیری سانسوں میں منتقل
اس سے ذیادہ اور کس طرح چاہوں میں💕

زبان کڑوی سہی مگر دل صاف رکھتا ہوں
کون کب، کیسے، بدلا سب حساب رکھتا ہوں ✌🏻
" کبھی مت سوچنا ____
کے ہم بھول گے ہیں تم کو...
"""" جن کی یادوں سے دل __
دھڑکتے ہوں وہ دوست
بھلائے نہیں جاتے
ابھی مصروف ہوں کا فی ،کبھی فرصت میں سو چوں گا
کہ تجھ کو یاد رکھنے میں ،میں کیا کیا بھُول جاتا ہوں۔
لمحوں میں قید کر دے جو صدیوں کی چا ہتیں
حسرت رہی کہ کو ئی اپنا بھی ایسا یا ر ہو۔
کتنا مجبور ہوں میں تقدیر کے ہاتھوں فراز 😥
اس کا فون آرہا ہے اور میرا Yes کا بٹن خراب ہے 😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain