Damadam.pk
heartkiller24's posts | Damadam

heartkiller24's posts:

heartkiller24
 

اگر امی کہیں تو موبائل رکھ دیا کریں
یاد رہے پاؤں میں جنت کے ساتھ جوتی بھی ہوتی ہے

h  : Heart Killer😘💞💘 - 
heartkiller24
 

اگر تمہارے وعدے نہ ہوتے کچے
تو اب ہوتے ہمارے دو بچے🙈🙊👻👫

heartkiller24
 

بہترین اخلاق وہ واحد ہتھیار ہے جس سے دلوں کو فتح کیا جاسکتا ہے.

heartkiller24
 

آپ فــرمائیں گے جو حـُکــم وہ ہو جائے گا...
اپنی مرضی نہیں ہوتی کوئی دیوانوں کی

h  : hmmmm.a2.a3 - 
h  : thinking about😕😯 - 
heartkiller24
 

#اپنا_معیار_ہے شاہوں سے بغاوت کرنا...💯😎🔥
ھم الجھتے ہیں #فقط_شہر_کے_سرداروں_سے...🔥😎#میاں

heartkiller24
 

یوں ہی سوتے رھوگے تو کچھ نہ دیکھ پاؤ گے
اٹھ جاؤ محلے کی لڑکیاں سکول جا رھی ہیں😂😁😆😅😯😉😯😉

heartkiller24
 

#ڈھانپ رہِی #____تِھی وہ #خُود_____کو آنچل #سـے #بار____بار،😘🌷
❤❤❤
#بھلا رات #_____چُھپا سکتِی ہے #کبِھی____چاند کا #__حُسن۔۔😘🌷💑

heartkiller24
 

دوسروں کی زندگی میں چینی کے دانوں کی مانند رھو -
جو غائب ہو کر بھی خوبصورت ذائقہ چھوڑ جاتے ھیں

heartkiller24
 

بیوی: آپ کومیری خوبصورتی زیادہ اچھی لگتی ہے یا عقلمندی.؟
شوہر: مجھے تمہاری یہ مذاق والی عادت بہت اچھی لگتی ہے....
😜😜😜😜

heartkiller24
 

میرے عشق سے ملی ہیں تجھ کو یہ شہرتیں ورنہ
تیرا ذکر ہی کہاں تھا میری داستاں سے پہلے 😎

heartkiller24
 

وقت اوروں میں بانٹ دیتے ہو
کیا نہیں لگتے ہم تمہارے کچھ.

h  : وه لاپرواه هی سهی پیار تو میرا ھے وصی عادت کی بات اور ھے وه دل کا برا - 
heartkiller24
 

sary e sotye paye ny haly tak ufff

heartkiller24
 

وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے

heartkiller24
 

چھوڑ یہ بات کہ ملے یہ زخم کہاں سے
زندگی بس تو اتنا بتا۔۔۔۔۔۔کتنا سفر باقی ہے................!!!! 😭😭😭😭😭😭😭

heartkiller24
 

میری روح پہ ضربیں لگاتے ہو
پھر بھی قصور وار مجھے ٹھراتے ھو۔۔۔..💔

heartkiller24
 

ویسے انمول ہیں ..... کئی پتھر ♡
تیرے دل کا مگر ....جواب نہیں ♡