Damadam.pk
heartkiller24's posts | Damadam

heartkiller24's posts:

heartkiller24
 

چہرے پڑھنے کا ہنر مجھ کو عطا کر مولا
مجھ سے اب روز یہ دھوکے نہیں کھائے جاتے۔

heartkiller24
 

تمہاری نفرتوں میں پیار کی خوشبو بسا دیں گے❣😘
ہماری بزم میں آؤ تمہیں مسکرانا سکھا دیں گے😊

heartkiller24
 

خواب ہی خواب کب تلک دیکھوں
کاش تجھ کو بھی ایک جھلک دیکھوں 💕

heartkiller24
 

ایک بار ماتھے پر 🙊
دو بار گالوں پر 😍😍
اور تین بار ھونٹوں پر 👄👄👄
🙈🙈
Vasline...
ضرور لگانا.... سردیاں آ رہی ھیں ۔۔۔😂😂😂😂😜😜

heartkiller24
 

"️نا جانے کونسا وائرس ہو تم 😍
تمہیں سوچوں تو ہینگ ہو جاتا ہوں.."-❤

heartkiller24
 

زندگی آسان کسی کی نہیں ہوتی
بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہےکوئی جھیل جاتا ہے اور کسی کی برداشت کی حد ختم ہوجاتی ہے🙂🥀

heartkiller24
 

کچھ بات تو ہے تیری باتوں میں
جو بات یہاں تک پہنچی 💖
ھم دل سے گئے۔۔۔۔۔۔دل تم پہ گیا
اور بات خدا تک جا پہنچی❤💚

heartkiller24
 

پل پل کے پیار کا وعدہ ہے آپ سے😍
🙈اپنا پن کچھ زیادہ ہے آپ سے🙈
💖نہ سوچنا کہ بھول جائیں گے آپ کو💖
😉زندگی بھر ساتھ نبھانے کا وعدہ ہے آپ سے😉

h  : کیا خُوب بنایاہے رب نے رشتہ ماں کا ویران گھر کو بھی ماں، جنت بنادیتی ہے۔ - 
heartkiller24
 

اس نے فون پر بھیجے تھے بوسے مجھے
میں نے تب سے فون گالوں پہ رکھا ہوا ہے ♥️😍😘

heartkiller24
 

تم خاص ہو عبادتوں جیسے😍
اٹھتے ہاتھوں کی مانگی دعا جیسے 😍
کتابوں میں لیکھے خوبصورت الفاظ جیسے😍😘
تم خاص ہو باکل میری زات جیسے😍😘

heartkiller24
 

مرنے والوں کو بچاو تو اجر ملتا ہـــــے 😊😍
تو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا❤

heartkiller24
 

بچھڑنے والے تجھے دیکھ دیکھ کے سوچھتا ہوں۔۔۔
تُو پھر ملے گا _________ تو کتنا بدل چکا ہوگا۔۔۔۔

heartkiller24
 

اگر بچوں کی ہر دعا قبول ہوجاتی تو😣
آدھے ٹیچرز لنگڑے ہوتے،
آدھے مر چکے ہوتے،
اور سارا سال سکول بند رہتے۔ 😂😁

heartkiller24
 

ﭼﻠﻮ ﺍِﮎ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ میں
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﮩﺎﮞ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ
ﻣﮕﺮ ﮨﻢ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮﮞ

heartkiller24
 

تیرے عشق کی ہے جستجو، تیری قربتوں کا سوال ہے..!💞
میری سانس ہے جو رواں دواں ، تیری چاہتوں کا کمال ہے !!!

heartkiller24
 

سارے جہاں کو چھوڑ کر تجھ سے کیا ہے عشق
مت کر قبول—- داد تو دے انتخاب کی

heartkiller24
 

خیالوں میں بهٹک جانا تیری یادوں میں کهو جانا،،
بہت مہنگا پڑا ہم کو _____فقط اک تیرا ہو جانا۔۔!!

heartkiller24
 

دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥

heartkiller24
 

اساں دھوپ سمجھی
او چھاں نکلی
اساں منجھ سمجھی
او گاں نکلی
خدا بیڑا غرق کرے
ایناں بیوٹی پالراں دا
اساں لڑکی سمجھی او
لڑکی دی ماں نکلی!😂😂😂